المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 307 - حرملة بن عمرو الأسلمي · حديث 3474
3473 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا بشر بن المفضل ثنا ابن حرملة عن يحيى بن هند عن حرملة بن عمرو قال Y حججت مع النبي صلى الله عليه و سلم حجة الوداع وأنا غلام مردفي عمي فرأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم واضعا إحدى إصبعيه على الأخرى فقلت لعمي : ما يقول ؟ قال : يقول : ارموا الجمار بمثل حصى الخذف
حضرت حرملہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ حجتہ الوداع میں حج کیا ،میں بچہ تھا اور اپنے چچا کے پیچھے تھے ،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے اپنی انگلی دوسری انگلی پر رکھی ہوئ تھی ،میں نے اپنے چچا سے کہا :آپ نے کیا فرمایا ہے؟چچا نے کہا کہ آپ نے فرمایا :کنکری ماروٹھیکری کی مثل ہے۔
حججت مع النبي صلى الله عليه و سلم حجة الوداع ← حرملةَ بنِ عَمرو ← يحيى بنِ هندٍ، ← ابْنُ حَرْمَلَةَ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3474
