المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 301 - الحارث بن عمرو عم البراء بن عازب بدري · حديث 3407
3406 - حدثنا محمد بن أحمد بن جعفر الوكيعي المصري ثنا عبيد بن جناد الحلبي ثنا عبد الله بن عمرو عن زيد بن أبي أنيسة عن عدي بن ثابت عن يزيد بن البراء Y عن أبيه قال : لقيت عمي وقد اعتقد راية فقلت : أين تريد ؟ فقال : بعثني رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى رجل نكح امرأة أبيه أضرب عنقه وآخذ ماله وهكذ رواه أشعث بن سوار و يزيد بن أبي أنيسة عن عدي بن ثابت عن يزيد بن البراء عن أبيه قال : لقيت عمي وخالفهما السدي فرواه عن عدي بن ثابت عن البراء قال : لقيت خالي وخاله أبو بردة بن نيار ولم يدخل بين عدي و البراء يزيد
حضرت یزید بن براء اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے چچا سے ملا ،آپ کے ساتھ جھنڈا تھا،میں نے کہا :آپ کا ارادہ کہاں کا ہے ؟کہا مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایسے آدمی کی طرف قتل کرنے کے لیے بھیجا ہے جس نے اپنے باپ کی زوجہ سے شادی کی ہے۔اسے قتل کرنے کے لیے اور اس کا مال لینے کے لیے ۔اشعث بن سوار اور زید بن براء سے ،وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ،وہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے چچا سے ملا ۔سدی نے دونوں کی مخالفت کی ہے ۔عدی بن ثابت نے براء سے روایت کی ہے ،وہ فرماتے ہیں :میں اپنے خالو سے ملا ان کے خالو ابو بردہ بن نیار تھے ،عدی اور براء کے درمیان یزید کو داخل نہیں کیا ۔
أَبِيهِ ← يَزِيدَ بْنِ الْبَرَاءِ ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ، ← عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرٍو ← عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ الْحَلَبِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ جَعْفَرٍ الْوَكِيعِيُّ الْمِصْرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3407
