المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ 269 - الحارث بن ربعي أبو قتادة الأنصاري ثم السلمي وكان أبو قتادة أحد فرسان رسول الله صلى الله عليه و سلم ورضي عنه · حديث 3272
3271 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن قتادة بن عبد الله بن رباح Y عن أبي قتادة قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم في بعض أسفاره إذ ماد عن الراحلة فدعمته بيدي حتى استيقظ ثم ماد فدعمته بيدي حتى استيقظ فقال : اللهم احفظ أبا قتادة كما حفظني منذ الليلة ما أرانا إلا قد شققنا عليك وكان أبو قتادة يخضب بالصفرة
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں ہوتے کہ اچانک آپ نیند آنے کی وجہ سے سواری سے پاؤں لٹکا دیتے' میں اپنے ہاتھ سے سہارا دیتا یہاں تک کہ آپ جاگ جاتے ' پھر آپ سواری سے ایک طر ف جھک جاتے' میں اپنے ہاتھ سے دبا تا' آپ اُٹھتے ۔ آپ نے یہ دعا کی : اے اللہ ! ابو قتادہ کی حفاظت کر جس طرح آج رات سے اس نے میری حفاظت کی ہے۔ میرا خیال ہے کہ آپ نے ہم کو ذہنی مشقت میں ڈالا ' حضرت ابو قتادہ زرد رنگ کا خضاب لگاتے تھے۔
أَبِي قَتَادَةَ، ← قَتَادَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ رَبَاحٍ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3272
