المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ وما أسند حكيم بن حزام سعيد بن المسيب عن حكيم بن حزام · حديث 3080
3079 - حدثنا بشر بن موسى ثنا الحميدي ثنا سفيان Y ثنا الزهري أخبرني عروة بن الزبير و سعيد بن المسيب أنهما سمعا حكيم بن حزام يقول : سألت رسول الله صلى الله عليه و سلم فأعطاني ثم سألته فأعطاني ثم قال : إن هذا المال خضر حلوة فمن أخذه بطيب نفس بورك له فيه ومن أخذه بإشراف نفس لم يبارك له فيه وكان كالذي يأكل ولا يشبع واليد العليا خير من اليد السفلى
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مانگا ' آپ نے مجھے دیا پھر میں نے آپ سے مانگا تو آپ نے مجھے دیا' پھر آپ نے فرمایا: یہ مال سر سبز و میٹھا ہے' جس نے اپنے دل میں مال کی حرص کے بغیر لیا تو اسے اس میں برکت دی جائے گی اور جس نے مال بڑھانے کے لیے لیا تو اسے برکت نہیں دی جائے گی' وہ ایسے ہے جس طرح کوئی کھاتا ہے اور سیر نہیں ہوتا ہے' اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے۔
عروة بن الزبير و سعيد بن المسيب أنهما سمعا حكيم بن حزام ← الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانَ، ← الْحُمَيْدِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3080
