المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ حذيفة بن أسيد أبو سريحة الغفاري وهو حذيفة بن أسيد بن الأعوس بن واقعة بن حرام بن غفار بن مليل بن ضمرة بن بكر بن عبد مناة بن كنانة بن خزيمة بن مدركة بن إلياس بن مضر بن نزار بن معد بن عدنان أبو الطفيل عامر بن واثلة عن حذيفة بن أسيد · حديث 3056
3055 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا عقبة بن مكرم ثنا أبو بكر الحنفي ثنا داود بن الجارود عن أبي الطفيل Y عن حذيفة بن أسيد عن النبي صلى الله عليه و سلم قال عرضت علي أمتي البارحة لدى هذه الحجرة أولها إلى آخرها فقال رجل : يارسول الله هذا عرض عليك من خلق فكيف عرض عليك من لم يخلق ؟ فقال : صوروا لي في الطين حتى لأنا أعرف بالإنسان منهم من أحدكم بصاحبه
حضرت حذیفہ بن اسید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آج رات اس حجرے میں مجھ پر میری امت پیش کی گئی حتیٰکہ ان میں سے ایک آدمی کو ایسے پہچانتا ہوں جس طرح تم میں سے کوئی اپنے ساتھیوں کوپہچانتا ہے ۔ لوگوں میں سے ایک آدمی نے عرض کی: یا رسول اللہ ! یہ تو وہ لوگ پیش کیے گئے جو کہ پیدا کیے گئے کیا آپ وہ بھی دیکھے ہیں جو ابھی پیدا نہیں کیے گئے؟ آپ نے فرمایا: میرے سامنے صورتیں پیش کی گئیں' اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میرے جان ہے! میں ان میں سے ہر ایک آدمی کو پہچانتا ہوں جس طرح تم مین سے کوئی اپنے ساتھی کو پہچانتا ہے۔
حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ ← أَبِي الطُّفَيْلِ، ← دَاوُدُ بْنُ الْجَارُودِ، ← أَبُو بَكْرٍ الْحَنَفِيُّ، ← عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 3056
