المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ فاطمة بنت الحسين عن أبيها رضي الله عنها · حديث 2899
2898 - حدثنا يحيى بن عبد الباقي ثنا محمد بن سليمان لوين ثنا عبد الحميد بن سليمان عن عمارة بن غزية عن فاطمة بنت الحسين Y عن أبيها أن عبد الله بن عمرو جاء إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله أمن الكبر أن ألبس الحلة الحسنة ؟ قال : لا قال : فمن الكبر أن أركب الناقة النجيبة ؟ قال : لا قال : أفمن الكبر أن أصنع طعاما فأدعو قوما يأكلون عندي ويمشون خلف عقبي ؟ قال : لا قال : فما الكبر ؟ قال : أن تسفه الحق وتغمص الناس
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے عرض کی: یار سول اللہ ! کیا یہ تکبر ہے کہ ہم میں سے کسی کے لیے اچھی اونٹنی ہو؟ آپ نے فرمایا: نہیں ! عرض کی: ہم میں کوئی اچھے کپڑے پہنے تو یہ تکبر ہے ؟ آپ نے فرمایا: نہیں! عرض کی : یہ تکبر ہے کہ ہم میں سے کوئی اچھی جوتی پہنے ؟آپ نے فرمایا: نہیں ! عرض کی : یہ تکبر ہے کہ میں کھانا پکاؤں اور اپنی قوم کی دعوت کروں، وہ میرے پیچھے چل کر آئیں اور میرے پاس کھائیں؟آپ نے فرمایا: نہیں ! عرض کی: یار سول اللہ ! تکبر کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا: حق اور لوگوں کو حقیر جاننا ۔
فاطمة بنت الحسين ← عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، لُوَيْنٌ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْبَاقِي،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2899
