المعجم الکبیر للطبرانی · باب الحاء ‹ بقية أخبار الحسن بن علي رضي الله عنهما · حديث 2670
2669 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم ثنا عبد السلام بن حرب عن كلثوم بن زياد Y عن أبي عمار قال : إني لجالس عند واثلة بن الأسقع إذ ذكروا عليا رضي الله عنه فشتموه فلما قاموا قال : اجلس حتى أخبرك عن هذا الذي شتموا إني عند رسول الله صلى الله عليه و سلم ذات يوم إذ جاء علي و فاطمة و الحسن و الحسين رضي الله عنهم فألقى عليهم كساء له ثم قال : اللهم هؤلاء أهل بيتي اللهم اذهب عنهم الرجس وطهرهم تطهيرا فقلت : يا رسول الله وأنا ؟ قال : وأنت قال : فو الله إنها لأوثق عمل في نفسي
حضرت ابو عمار فرماتے ہیں کہ میں واثلہ بن اسقع کے پاس بیٹھا ہو ا تھا ، اچانک حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر ہوا، آپ کو کسی نے بُرا بھلا کیا، جب وہ لوگ اُٹھنے لگے تو حضرت واثلہ نے فرمایا: بیٹھ! تاکہ میں اس کی چان بتاؤں! جس کو اُنہوں نے گالی دی ہے ، میں ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھا ، اچانک حضرت علی ، فاطمہ ، حسن و حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہم تشریف لائے ، آپ نے ان پر چادر ڈالی، پھرعرض کی: اے اللہ ! یہ میرے گھر والے ہیں ، ان سے پلیدی دور کردے ، ان کو خوب پاک کردے ۔ میں نے عرض کی : یار سو ل اللہ ! میں ؟ آپ نے فرمایا: تُو بھی ۔ حضرت واثلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : اللہ کی قسم ! میں اپنے دل میں اس کو مضبوطی سے پاتاہوں۔
اجلس حتى أخبرك ← «إِنِّي لَجَالِسٌ عِنْدَ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ، إِذْ ذَكَرُوا عَلِيًّا فَشَتَمُوهُ، فَلَمَّا قَامُوا ← أَبِي عَمَّارٍ ← كُلْثُومُ بْنُ زِيَادٍ ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2670
