المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه · حديث 1500
1499 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو عبيدة ثنا هشيم حدثنا سفيان بن حسين عن الزهري قال هشيم ولا أظنني إلا قد سمعته من الزهري عن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه جبير بن مطعم Y قال : أتيت النبي صلى الله عليه و سلم لأكلمه في أسارى بدر فوافقته وهو يصلي بأصحابه المغرب أو العشاء فسمعته وهو يقول أو يقرأ وقد خرج صوته من المسجد ( { إن عذاب ربك لواقع * ما له من دافع } ) فكأنما صدع قلبي
حضرت محمد بن جیر بن مطعم اپنے والد جبیر بن مطعم سے روایت کرتے ہیں ،وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس بدر کے قیدیوں کے متعلق گفتگو کرنے کےلیے آیا ،میں نے موافقت کی ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے صحابہ کو نماز مغرب پڑھا رہے تھے،یا شاید عشاء میں نے سنا آپ پڑھ رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آواز مسجد سے باہر آ رہی تھی :"ان عذاب الیٰ آخرہ"ایسے محسوس ہو ا کہ میرے کان میں قرآن کی محبت ڈال دی گئی ہے۔
الزُّهْرِيِّ، ← سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ← هُشَيْمٌ ← أَبُو عُبَيْدَةَ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1500
