المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب بيان كفر الجهمية الضلال برؤية الرب عز و جل في القيامة · حديث 2227
2226 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا ابن نمير و أبو أسامة و وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن قيس بن أبي حازم عن جرير Y قال : كنا عند رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو ينظر إلى القمر ليلة البدر فقال : ( أما إنكم ستعرضون على ربكم فترونه كما ترون هذا القمر لا تضامون في رؤيته فإن استطعتم أن لا تغلبوا على صلاة قبل طلوع الشمس وقبل غروبها ) ثم قرأ ( { وسبح بحمد ربك قبل طلوع الشمس وقبل الغروب } )
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے فرمایا : ہم چاند کی چودھویں رات کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس تھے ، آپ نے فرمایا : عنقریب تم اپنے رب کے سامنے پیش کیے جاؤں گے ، تم اسے ایسے دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو کہ اسے دیکھنے میں تمہاری آنکھیں جھپکتی نہیں ہیں ، تم طاقت رکھتے ہو تو تمہاری طلوع شمس سے پہلے نماز اور غروب سے پہلے والی نماز رہنی نہیں چاہیے ، پھر آپ نے یہ آیت پڑھی : " اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کریں طلوع آفتاب سے پہلے اور اس کے غروب سے پہلے " ۔
جَرِيرٌ ← قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ2 ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← ابن نمير و أبو أسامة و وكيع ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2227
