المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ من أخباره · حديث 2214
2213 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى عن مجالد ثنا عامر عن جرير Y أن عمر رضي الله عنه صلى بالناس فخرج من إنسان شيء فقال : عزمت على صاحب هذه إلا توضأ وأعاد صلاته فقال جرير أو تعزم على كل من سمعها أن يتوضأ وان يعيد الصلاة ؟ قال : نعما قلت : جزاك الله خيرا فأمرهم بذلك
حضرت جریر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے لوگوں کو نماز پڑھائی ، ایک انسان سے کوئی شی نکلی، ، آپ نے فرمایا : میں اس آدمی کو قسم دے کر کہتا ہوں کہ یہ وضو کر کے نماز لوٹائے ، حضرت جریر رضی اللہ عنہ نے کہا : کیا آپ قسم کھاتے ہیں ہر اس پر جس نے اس کو سنا ہے کہ وہ وضو کرے اور نماز لوٹائے ، آپ نے فرمایا : اور اچھا ہے ! میں نے کہا : اللہ آپ کو اچھی جزاء دے ، ان سب کو آپ نے ایسا کرنے کا حکم دیا ۔
نعما قلت جزاك الله خيرا فأمرهم بذلك ← جرير أو تعزم على كل من سمعها أن يتوضأ وان يعيد الصلاة ← عزمت على صاحب هذه إلا توضأ وأعاد صلاته ← جرير أن عمر صلى بالناس فخرج من إنسان شيء ← عَامِرٍ، ← مجالد ← يَحْيَى ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2214
