المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب 1 · حديث 2165
2164 - حدثنا أبو الزنباع روح بن الفرج ثنا عمرو بن خالد الحراني ثنا محمد بن سلمة عن محمد بن إسحاق عن يزيد بن أبي حبيب عن مرثد ابن عبد الله اليزني عن أبي بصرة الغفاري Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم قال لهم : ( إني منطلق غدا إلى يهود فلا تبدؤوهم بالسلام فإن سلموا عليكم فقولوا وعليكم )
حضرت ابو بصرہ غفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے انہیں فرمایا : میں یہود کی طرف سوار ہو کر جا رہا ہوں جو تم میں سے میرے ساتھ چلے ، ان کو سلام کرنے میں ابتداء نہ کرے ، اگر وہ سلام کریں تو تم جواباً و علیکم کہنا ۔ ہم جب آئے تو انہوں نے ہمیں سلام کیا تو ہم نے جواباً کہا : و علیکم !
أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ ← مرثد ابن عبد الله اليزني ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ1، ← عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← أبو الزنباع روح بن الفرج
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2165
