المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ حصين بن عبد الرحمن عن جابر بن سمرة · حديث 2068
2067 - حدثنا العباس بن الفضل الأسفاطي ثنا عمرو بن عون ثنا خالد ( ع ) وحدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا عثمان بن أبي شيبة ثنا جرير عن حصين عن جابر بن سمرة Y قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( يقوم من بعدي اثنا عشر أميرا ) ثم تكلم بشيء لم أسمعه فسألت القوم وسألت أبي : ما قال ؟ وكان أقرب إليه مني فقال ( كلهم من قريش )
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا : میرے بعد بارہ خلفاء ہوں گے ، پھر آپ نے آہستہ بات کی جو میں نہ سن سکا، میں نے لوگوں سے اور اپنے والد سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے کیا فرمایا : یہ لوگ مجھ سے زیادہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے قریب تھے ،والد صاحب نے کہا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا : وہ سارے کے سارے قریش سے ہوں گے ۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← حُصَيْنٍ ← جَرِيرٌ ← عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ ← خالد ع ← عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2068
