المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ ناصح أبو عبد الله عن سماك · حديث 2032
2031 - حدثنا إبراهيم بن نائلة الأصبهاني حدثنا إسماعيل بن عمرو البجلي ثنا ناصح عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة Y قال : أمر رسول الله صلى الله عليه و سلم بسد أبواب المسجد كلها غير باب علي رضي الله عنه فقال العباس : يا رسول الله قدر ما أدخل أنا وحدي وأخرج ؟ قال : ( ما أمرت بشيء من ذلك ) فسدها كلها غير باب علي وربما مر وهو جنب
حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسجد کے تمام دروازے بند کرنے کا حکم دیا، سارے کے سارے سوائے حضرت علی کے دروازے کے ۔ حضرت عباس نے عرض کی : یا رسول اللہ ، اتنی اجازت ہو کہ میں اکیلا نکل اور داخل ہو سکوں ۔ آپ نے فرمایا : میں کسی شی کے لیے حکم نہیں دوں گا، سارے دروازے بند کر دئیے سوائے حضرت علی کے ۔ حضرت علی بسا اوقات حالت جنابت میں گزرتے ۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← نَاصِحٌ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَائِلَةَ الْأَصْبَهَانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 2032
