المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ زهير بن معاوية عن سماك · حديث 1935
1934 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا زهير ثنا سماك عن جابر بن سمرة Y أن النبي صلى الله عليه و سلم كان يخطب قائما ثم يجلس ثم يقوم فيخطب قائما فمن نبأك أنه يخطب جالسا أو قاعدا فقد كذب فقد والله صليت معه أكثر من ألفي مرة
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ، پھر بیٹھتے پھر کھڑے ہوتے ، اس کے بعد کھڑے ہو کر خطبہ دیتے ، جو یہ بیان کرے کہ آپ بیٹھ کر خطبہ دیتے تھے ، اس نے جھوٹ بولا ، تحقیق اللہ کی قسم ، میں نے آپ کے ساتھ ایک ہزار مرتبہ سے زیادہ مرتبہ نماز پڑھی ہے ۔
جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← سِمَاكٍ، ← زُهَيْرٍ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1935
