Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ محمد بن طلحة بن يزيد بن ركانة عن جبير بن مطعم · حديث 1608

1607 - حدثنا أحمد بن داود المكي ثنا إبراهيم بن الحجاج السامي ثنا عبد العزيز بن مسلم عن حصين عن محمد بن طلحة عن جبير بن مطعم Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( صلاة في مسجدي تزيد على سواه من المساجد ألف صلاة غير المسجد الحرام )

حضرت محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :میری اس مسجد میں نماز ،دوسری مسجدوں میں ہزار نمازوں سے بہتر ہے سوائے مسجد حرام کے۔

جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← حُصَيْنٍ ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1608

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ عطاء بن أبي رباح عن جبير بن مطعم رضي الله عنه · حديث 1609

1608 - حدثنا العباس بن حمدان الحنفي ثنا محمد بن عثمان بن كرامة ثنا عبيد الله بن موسى عن عثمان بن الأسود عن عطاء عن جبير بن مطعم Y قال : كنت مع قريش في منزلهم دون عرفة فأضللت حمارا فانطلقت أبتغيه في الناس الذين بعرفة فوجدت رسول الله صلى الله عليه و سلم بعرفة

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں قریش کے ساتھ ان کے گھروں میں عرفہ کے علاوہ تھا ،میرا گدھا گم ہو گیا تو میں اس کی تلاش میں گیا ،لوگ عرفات میں تھے ،میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو عرفات میں پایا ۔

جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← عَطَاءٍ، ← عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ کَرَامَةَ ← الْعَبَّاسُ بْنُ حَمْدَانَ الْحَنَفِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1609

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ علي بن رباح اللخمي عن جبير بن مطعم · حديث 1610

1609 - حدثنا المقدام بن داود المصري ثنا أبو الأسود النضر بن عبد الجبار أنا ابن لهيعة عن يزيد بن أبي حبيب عن عامر بن يحيى عن علي ابن رباح حدثه عن جبير بن مطعم Y قال : كنت أكره أذى قريش رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما ظننت أنهم سيقتلوه خرجت حتى لحقت بدير من الديرات فذهب أهل الدير إلى رأسهم فأخبروه فقال : له حقه الذي ينبغي له ثلاثا فلما مرت ثلاث رأوه لم يذهب فانطلقوا إلى صاحبهم فأخبروه فقال : قولوا له : قد أقمنا لك حقك الذي ينبغي لك فإن كنت وصيا فقد ذهب وصيتك وإن كنت واصلا فقد نالك أن تذهب إلى من تصل وإن كنت تاجرا فقد نالك أن تخرج إلى تجارتك فقال : ما كنت واصلا ولا تاجرا وما أنا بنصيب فذهبوا إليه فأخبروه فقال : إن له شأنا فسلوه ما شأنه قال : فأتوه فسألوه فقال : لا والله إلا أني في قرية إبراهيم و ابن عمي يزعم أنه نبي فآذوه قومه وتخوفت أن يقتلوه فخرجت لأن لا أشهد ذلك قال : فذهبوا إلى صاحبهم فأخبروه بقولي قال : هلموا فأتيته فقصصت عليه قصصي وقال : تخاف أن يقتلوه ؟ قلت : نعم قال : وتعرف شبهه لو تراه مصورا ؟ قلت : نعم عهدي به منذ قريب فأراه صورا مغطاة فجعل يكشف صورة صورة ثم يقول : أتعرف ؟ فأقول : لا حتى كشف صورة مغطاة فقلت : ما رأيت أشبه شيء من هذه الصورة به كأنه طوله وجسمه وبعد ما بين منكبيه قال : فتخاف أن يقتلوه ؟ قال : أظنهم قد فرغوا منه قال : والله لا يقتلوه وليقتلن من يريد قتله وإنه لنبي وليظهرنه الله ولكن قد وجب حقه علينا فامكث ما بدا لك وادع بما شئت قال : فمكثت عندهم حينا ثم قلت : لو أطعتهم فقدمت مكة فوجدتهم قد أخرجوا رسول الله صلى الله عليه و سلم إلى المدينة فلما قدمت قامت إلي قريش فقالوا : قد تبين لنا أمرك وعرفنا شأنك فهلم أموال الصبية التي عندك استودعكها أبوك فقلت : ما كنت لأفعل هذا حتى تفرقوا بين رأسي وجسدي ولكن دعوني أذهب فأدفعها إليهم فقالوا : إن عليك عهد الله وميثاقه أن لا تأكل من طعامه قال : فقدمت المدينة وقد بلغ رسول الله صلى الله عليه و سلم الخبر فدخلت عليه فقال لي فيما يقول : ( إني لأراك جائعا هلموا طعاما ) قلت : لا آكل حتى أخبرك فإن رأيت أن آكل أكلت قال : فحدثته بما أخذوا علي قال : ( فأوف بعهد الله ولا تأكل من طعامنا ولا تشرب من شرابنا )

حضرت جبیر بن معطم فرماتے ہیں :قریش مکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تکلیفیں دیتے تھے،میں اس چیز کو ناپسند کرتا تھا ،پس جب مجھے یہ گمان ہو اکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو قتل کردیں گے ،میں نکلاایک گرجا میں جا ڈیرہ لگایا ،گرجا والے اپنے سردار کے پاس گئے اور اسے بتایا تو اس نے کہا :اس کا حق ہے کہ وہ تین دن رہے ،پس جب تین دن گزر گئے ،انہوں نے اسے دیکھا ،وہ نہیں گیا ،پس اپنے مالک کی طرف گئے ،اسے خبر دی ،اس نے کہا :اس سے بولو !جتنے دن ٹھہر نا تیر احق تھا ہم نے تجھے ٹھہرا یا پس اگر آپ وصی ہیں تو آپ کی وصیت ختم ہو گئی اور اگر آپ نے یہاں سے کسی آدمی کےپاس جانا ہے تو راستہ کھلا ہے،آپ اس سے جا کر ملیں اور اگر آپ تاجر ہیں تو آپ اپنی تجارت کرنے کو جائیں ،پس آپ نے کہا :میں نے کسی سے ملنے بھی نہیں جانا ،تاجر نہیں ہوں ،اور نہ ہی یہاں پر مستقل ٹھہرنے والا ہوں ،پس انہوں نے اپنے سردار کے پاس جا کر خبر دی ،اس نے کہا بے شک اسے کوئی ضروری کام ہے،اس سے پوچھو ،اس کا خاص کام کیا ہے۔پس وہ آئے ،سوال کیا تو فرمایا :پس مجھے اور کام نہیں ہے،اتنی بات ہےکہ میں ابراہیم علیہ اسلام کے گاؤں(مکہ )میں رہتا ہوں اور میرے چچا کا بیٹا گمان کرتا ہے کہ وہ نبی ہے ،اس کی قوم نے اسے بہت تکلیف دی ،مجھے خوف ہے کہ وہ کہیں اسے قتل ہی نہ کردیں ،پس میں وہاں سے نکل آیا ہوں کہ یہ کام میری آنکھوں کےسامنے نہ ہو ،پس انہوں نے اپنے سردار کو جا کر اس کی خبر دی اور میری باتیں اسے بتائیں ،اس نے کہا اسے لے آؤ ! پس میں اس کے پاس آیا،میں نے اپنے قصے اسے سنائے اور اس نے کہا :کیا تجھے خوف ہے کہ وہ اسے قتل کردیں گے؟میں نے کہا :ہاں ! اس نے کہا :کیا تو اس کی شبیہ کو پہچان لے گااگر تو اس کی تصویر دیکھے ؟میں نے کہا :ہاں ! میرا زمانہ اس کے قریب ہے ،پس اس نے چند ایسی تصویریں دکھائیں جن پر عزت و احترام سے پردہ ڈال رکھا تھا ،پس وہ ایک ایک تصویر نکال کر سامنے کرنے لگا ،پھر کہتا :کیا تم پہچانتے ہو ؟میں کہتا نہیں ! آخر میں اس نے ایک تصویر نکالی جسے خوب ادب سے ڈھانپ کر رکھا گیا تھا ،پس میں نے کہا :یہی سب سے زیادہ ان کے مشابہ ہے،گویا وہ ان کی مکمل لمبائی ،ڈیل ڈول جسم تھا اور اس کے بعد اس نے ان کے دونوں کندھوں کو ظاہر کیا ،اس نے کہا :کیا تمہیں خوف ہےکہ وہ انہیں شہید کردیں گے؟میں نے کہا :میرا گمان ہےکہ وہ اس کام سے فارغ بھی ہو چکے ہوں گے ،اس نے کہا :قسم بخدا ! وہ اسے قتل نہیں کر سکیں گے ،جو اس کے قتل کا ارادہ کرے گا وہ خود قتل ہو جائے گابے شک وہ نبی برحق ہیں ،اللہ تعالیٰ انہیں غلبہ عطا فرمائے گا ،لیکن اس کا حق ہم پر واجب ہے،جتنا چاہو رہو اور دل کرے ،مانگو۔ایک گھڑی ٹھہر کر میں نے کہا :کاش میں ان کی اطاعت کرتا ،پس میں مکہ واپس آیا ،میں نے دیکھا کہ قریش نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کومکہ سےمدینہ کی طرف ہجرت پر مجبور کردیا ،پس جب میں آیا ،قریشی آکر میرے پاس کھڑے ہوئے ،کہا :تیری بات بھی ہمیں پتہ چل گئی ہے اور ہم نے تیرا کام پہچان لیا ،پس (جلدی کرو)بچپن کے زمانے کے وہ مال لاؤجو تمھارے باپ نے تمہیں دیے تھے ؟میں نے جواب میں کہا :میں یہ کام نہیں کروں گا حتی کہ تم میرا سر تن سے جدا کردو ،لیکن مجھے جانے دو۔پس میں نے وہ ان کو دیا تو انہوں نے کہا :تم پر اللہ کاوعدہ اور میثاق لازم ہے کہ ان کا کھانا نہیں کھاؤ گے۔فرماتے ہیں :میں وہاں سے چل کر مدینے آیا ،اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو بھی میرے آنے کی خبر ہو گئی ،پس میں آپ کے پاس آیا ،باتوں باتوں میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے فرمایا :آپ پر بھوک کے آثار دیکھتا ہوں ،آؤ کھانا کھا لو! میں نے عرض کی میں کھانا نہیں کھاؤں گا یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو ایک بات بتاؤں ،پس اس کے بعد اگر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا خیال ہو اکہ میں کھاؤں تو کھاؤں گا ،پس جو قریش نے مجھ سے وعدہ لیا تھا ،میں نے بیان کردیا ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :پس اللہ کاوعدہ پورا کرو اور ہمارا کھانا نہ کھاؤ اور نہ ہی ہمارا پانی پیو۔

جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، ← علي ابن رباحٍ، ← عَامِرُ بْنُ یَحْیَی ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← اَبُو الْاَسْوَدِ النَّضْرُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1610

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 178 - جبير بن إياس الأنصاري بدري · حديث 1611

1610 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من الأنصار جبير بن إياس بن خالد بن مخلد بن زريق

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ انصار میں سے جو بدر میں شریک ہوئے ،ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت جبیر بن ایاس بن خالد بن مخلد بن زریق کا بھی ہے۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1611

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 178 - جبير بن إياس الأنصاري بدري · حديث 1612

1611 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان الأصبهاني حدثنا محمد ابن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسميته من شهد بدرا من الأنصار ثم من بني زريق جبير بن خالد بن مخلد بن إياس

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ انصار میں سے جو بھی بدر میں شریک ہوئے ،ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت جبیر بن ایاس بن خالد بن مخلد بن زریق کا بھی ہے۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← محمد ابن إسحاق المسيبي ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1612

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 179 - جبير بن حباب بن المنذر · حديث 1613

1612 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي قال وفي حديث عبيد الله ابن أبي رافع Y في تسمية من شهد مع علي بن أبي طالب رضي الله عنه جبير ابن حباب بن المنذر

حضرت عبیداللہ بن ابو رافع فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ جو شریک ہوئے ،ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت جبیر بن حباب بن منذر کا بھی ہے۔

مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1613

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 180 - جبير بن مالك النوفلي قتل يوم اليمامة · حديث 1614

1613 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من قتل يوم اليمامة من المسلمين ثم من بني قريش جبير بن مالك وهو ابن بحينة وهو من بني نوفل بن عبد مناف

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ مسلمانوں میں سے اور بنی قریش میں سے جو یمامہ کے دن شہید کیے گئے ،ان کےناموں میں سے ایک نام جبیر بن مالک کابھی ہے ،جو ابن بحسینہ کے بیٹے ہیں اور بنی نوفل بن عبد مناف سے ہیں۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1614

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 181 - جبير بن نوفل غير منسوب · حديث 1615

1614 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو كريب ثنا يحيى بن آدم عن أبي بكر بن عياش عن ليث عن عيسى عن زيد بن أرطأة عن جبير بن نوفل Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ما أذن الله لعبد في شيء أفضل من ركعتين أو أكثر والبر يتناثر فوق رأس العبد ما كان في صلاة وما عبد إلى الله عز و جل بأفضل مما خرج منه ) يعني القرآن

حضرت جبیر بن نوفل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :اللہ عزوجل نے کسی بندے کو اجازت نہیں دی جو افضل ہو دو رکعتوں یا اس سے زیادہ سے،نیکیاں بندے کے سر کے اوپر سے گرتی ہیں ،جب تک وہ نماز میں ہوتا ہے،اللہ عزوجل کے ہاں افضل آدمی وہ ہے جو قرآن پڑھتا ہے۔

جبير بن نوفل ← زَيْدُ بْنُ أَرْطَأَةَ، ← عِيسَى؛ ← لَيْثٌ، ← أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، ← يَحْيَی بْنُ آدَمَ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1615

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 182 - جندب بن جنادة أبو ذر الغفاري رضي الله عنه · حديث 1616

1615 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي قال سمعت محمد بن عبد الله بن نمير Y يقول : اسم أبي ذر جندب بن جنادة ويقال اسم أبي ذر برير

حضرت محمد بن عبداللہ بن نمیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر کا نام جندب بن جنادہ ہے ،یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ابو ذر کا نام بریر ہے۔

اسم أبي ذر جندب بن جنادة ويقال اسم أبي ذر برير ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1616

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 182 - جندب بن جنادة أبو ذر الغفاري رضي الله عنه · حديث 1617

1616 - حدثنا عبد الرحمن بن معاوية العتبي ثنا يحيى بن بكير حدثني الليث عن خالد بن يزيد عن سعيد بن أبي هلال عن زيد بن أسلم Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال لأبي ذر : ( كيف أنت يا برير ؟ ) في حديث اختصرناه

حضرت زید بن اسلم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے فرمایا :اے بریر !کیسے ہو؟ایک حدیث میں جس کو ہم نے مختصر ذکر کیا ہے۔

زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ ← خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْعُتْبِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1617

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 182 - جندب بن جنادة أبو ذر الغفاري رضي الله عنه · حديث 1618

1617 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي و الحسن بن علوية القطان قال ثنا عبد الله بن الرومي اليمامي ثنا النضر بن محمد الجرشي ثنا عكرمة بن عمار ثنا أبو زميل عن مالك بن مرثد عن أبيه عن أبي ذر رضي الله عنه Y قال : كنت ربع الإسلام أسلم قبلي ثلاثة نفر وأنا الرابع أتيت رسول الله صلى الله عليه و سلم فقلت : السلام عليك يا رسول الله أشهد أن لا إله إلا الله وأن محمد عبده ورسوله فرأيت الاستبشار في وجه رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ( من أنت ؟ ) فقلت : أنا جندب رجل من بني غفار فكأنه صلى الله عليه و سلم ارتدع وود أني كنت من قبيلة غير التي أنا منهم وذاك أني كنت من قبيلة يسرقون الحاج بمحاجن لهم

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اسلام لانے میں چوتھے نمبر پرہوں ،مجھ سے پہلے تین آدمی اسلام لا چکے تھے ،میں چوتھا تھا ،میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا ،میں نے عرض کی :یا رسول اللہ! صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم السلام علیک ! میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے اور محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کے بندے اور رسول ہیں ! میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چہرے پر خوشی دیکھی ،آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تو کون ہے؟میں نے عرض کی :میں بنی غفار سے ایک آدمی جندب ہوں ،پس گویا آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نپ اٹھے ،اور سند کیا کہ میں کسی اور قبیلے سے ہوتا ،اس وجہ سے کہ میرے قبیلے والے وہ تھے جو حاجیوں کو لوٹ لیتے تھے،اپنی غلیلیں استعمال کرکے۔

كُنْتُ رُبْعَ الْإِسْلَامِ أَسْلَمَ قَبْلِي ثَلَاثَةُ نَفَرٍ، ← اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِيهِ ← مَالِكِ بْنِ مَرْثَدٍ ← أَبُو زُمَيْلٍ ← عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ← النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجُرَشِيُّ ← عبد الله بن الرومي اليمامي ← محمد بن عبد الله الحضرمي و الحسن بن علوية القطان

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1618

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ 182 - جندب بن جنادة أبو ذر الغفاري رضي الله عنه · حديث 1619

1618 - حدثنا عبد الله بن سعيد بن أبي مريم ثنا عمرو بن أبي سلمة عن صدقة بن عبد الله عن نصر بن علقمة عن أخيه عن ابن عائذ عن جبير بن نفير Y قال : كان أبو ذر يقول : لقد رأيتني ربع الإسلام لم يسلم قبلي إلا النبي صلى الله عليه و سلم و أبو بكر و بلال رضي الله عنهما

حضرت جبیر بن نفیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ فرماتے تھے:میں اسلام لانے میں چوتھے نمبر پر ہوں ،مجھ سے پہلے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ اور حضرت بلال رضی اللہ عنہ تھے۔

کَانَ أَبُو ذَرٍّ ← جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ، ← ابْنُ عَائِذٍ ← أَخِيهِ ← نَصْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ، ← صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1619

chevron_left Previous
1…151617…88
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter