المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ نافع بن جبير بن مطعم عن ابيه · حديث 1584
1583 - ثنا أحمد بن يحيى بن خالد بن حيان الرقي ثنا زهير بن عباد الرواسي ثنا سويد بن عبد العزيز عن سعيد بن عبد العزيز عن سليمان بن موسى عن نافع بن جبير عن أبيه Y أن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( كل عرفة موقف وارفعوا عن عرنة وكل مزدلفة موقف وارفعوا عن بطن محسر وكل أيام التشريق ذبح وكل فجاج مكة منحر )
حضرت نافع بن جبیر بن مطعم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضؤر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :سارا عرفات ٹھہرنے کی جگہ ہے ،عرفہ سے اٹھو ،مزدلفہ ساری ٹھہرنے کی جگہ ہے،بطن محسر سے اٹھو تمام ایام تشریق ذبح کرنے کے ہیں ۔مکہ کی ہر گلی میں ذبح کرو۔
أَبِيهِ ← نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ ← سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، ← سَعِیْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیْزِ ← سُوَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← زُهَيْرُ بْنُ عَبَّادٍ الرُّوَاسِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ الرَّقِّيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1584
