المعجم الکبیر للطبرانی · باب الجيم ‹ باب 2 · حديث 1548
1547 - حدثنا زكريا بن يحيى الساجي ثنا عبد الأعلى بن حماد النرسي ( ح ) وثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا يحيى بن معين ( ح ) وثنا معاذ بن المثنى ثنا علي بن المديني قالوا ثنا وهب بن جرير حدثني أبي قال سمعت محمد بن إسحاق يحدث عن يعقوب بن عتبة عن جبير بن محمد بن جبير بن مطعم عن أبيه عن جده Y قال : جاء رسول الله صلى الله عليه و سلم أعرابي فقال : يا رسول الله جهدت الأنفس وضاع العيال وهلكت الأموال ونهكت الأنعام فاستسق الله عز و جل لنا فإنا نستشفع بك على الله ونستشفع بالله عليك فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( ويحك تدري ما تقول ؟ ) فسبح رسول الله صلى الله عليه و سلم فما زال يسبح حتى عرف ذلك في وجوه أصحابه ثم قال : ( ويحك لا يستشفع بالله على أحد من خلقه شأن الله أعظم من ذلك ويحك تدري ما الله عز و جل ؟ إن عرشه على سماواته وأرضه هكذا ) وقال بإصبعيه ( مثل القبة وإنه ليئط به أطيط الرحل بالراكب )
حضرت جبیر بن محمد بن مطعم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیا ،اس نے عرض کی :یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جانیں بھوکی رہنے لگیں ،عیال ضائع ہو گیا ،اموال ہلاک ہو گئے ،جانور مرنے لگے ہیں ،اللہ عزوجل سے ہمارے لیے بارش کی دعا کریں ،ہم آپ کو اللہ کی بارگاہ میں شفیع بناتے ہیں اور اللہ کو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ۔حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :تیرے لیے ہلاکت ہو ! تو جانتا ہے کہ تو کیا کہہ رہا ہے ؟اس کے بعد حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مسلسل اللہ کی تسبیح کرتے رہےیہاں تک کہ یہ اپنے صحابہ کے چہرے معلوم کرلیں ۔پھر فرمایا :تیرے لیے ہلاکت ہو ! تو جانتا ہے اللہ کون ہے؟اس کا عرش آسمانوں اور زمین پر ہے ۔آپ نے اپنی دو انگلی کے ساتھ قبہ کی مثل اشارہ کیا ،جس کی مثل اور وہ سب کے رعب اور ڈر سے اس طرح آواز نکالتا ہے جس طرح سوار کے بیٹھنے کے سبب کجاوے سے آواز آتی ہے ،آدمی اس کا سہارا لے کر سواری پر سوار ہوتا ہے۔
جاء رسول الله صلى الله عليه و سلم أعرابي فقال ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← جُبَيْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ← يَعْقُوبَ بْنِ عُتْبَةَ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← وثنا معاذ بن المثنى ← يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ← وَثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ النَّرْسِيُّ، ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1548
