المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 154 - ثابت بن وديعة الأنصاري ويقال ثابت بن يزيد بن وديعة بن خذام ويقال ثابت بن زيد يكنى أبا سعد · حديث 1366
1365 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عفان ثنا شعبة عن عدي بن ثابت عن زيد بن وهب عن ثابت بن وديعة Y أن رجلا من بني فزارة أتى النبي صلى الله عليه و سلم بضباب قد احترشها فجعل يقلب ضبا منها بين يديه فقال : ( أمة مسخت ) وأكبر علمي أنه قال : ( ما أدري ما فعلت وما أدري لعل هذا منها )
حضرت ثابت بن ودیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بنی فزارہ میں سے ایک آدمی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس گوہ لے کر آیا' جو اس نے پکڑی تھی' وہ گوہ کو اپنے ہاتھوں میں الٹا پلٹا رہا تھا' آپ نے فرمایا: یہ ایک امت تھی جو مسخ کی گئی' میرا علم بڑاہے ' اور فرمایا: مجھے معلوم نہیں کہ کیا کیا' مجھے معلوم نہیں کہ یہ شاید اس سے ہو۔
ثابت بن ← زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، ← عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ← شُعْبَةُ، ← عَفَّانُ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1366
