المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 142 - ثابت بن ضحاك بن خليفة الأنصاري يكنى أبا زيد · حديث 1342
1341 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل حدثني داود بن رشيد ثنا شعيب بن إسحاق عن الأوزاعي حدثني يحيى بن أبي كثير حدثني أبو قلابة حدثني ثابت بن الضحاك قال Y ( نذر رجل على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم أن ينحر ببوانة فأتى رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : إني نذرت أن أنحر ببوانة فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( وهل كان فيها وثن من أوثان الجاهلية يعبد ؟ ) قال : لا قال : ( فهل كان فيها عيد من أعيادهم ؟ ) قال : لا فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أوف بنذرك فإنه لا وفاء لنذر في معصية الله ولا في قطيعة رحم ولا فيما لا يملك ابن آدم )
حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں نذر مانی کہ وہ بوانہ کے مقام پر نحر کرے گا۔ اس نے وہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا تو اس نے عرض کی: میں نے بوانہ پر نحر کرنے کی نذر مانی ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس میں جاہلیت کے بتوں میں سے کوئی بت تھا' جس کی عبادت کی جاتی تھی؟ اس نےعر ض کی: نہیں ! آپ نے فرمایا: کیا ان کی عیدوں میں سے کوئی عید تھی؟ اس نے عرض کی: نہیں ! حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: نذر پوری کر کیونکہ اس نذر کو پورا کرنا ضرور نہیں ہے جو اللہ کی نافرمانی میں مانی جائے' نہ صلہ رحمی ختم کرنے والی ' اور نہ اس کی جس کا وہ مالک نہیں ہے۔
ثَابِتِ بْنِ الضَّحَّاكِ، ← أَبُو قِلَابَةَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← الْاَوْزَاعِیُّ ← شُعَيْبُ بْنُ إِسْحَاقَ، ← دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1342
