المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 142 - ثابت بن ضحاك بن خليفة الأنصاري يكنى أبا زيد · حديث 1330
1329 - حدثنا الحسين بن جعفر القتات الكوفي ثنا مجناب بن الحارث ثنا علي بن مسهر عن أشعث بن سوار عن أيوب عن أبي قلابة عن ثابت بن الضحاك وكانت له صحبة Y قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( من قتل نفسه بشيء متعمدا عذب به يوم القيامة في نار جهنم ومن حلف بملة غير الإسلام كاذبا متعمدا فهو كما قال ومن رمى مؤمنا بكفر فهو كقتله ومن لعن مؤمنا فهو كقتله )
حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے اپنے آپ کو کسی چیز کے ساتھ جن بوجھ کر قتل کیا ' اس کو قیامت کے دن اسی کے ساتھ عذاب دیا جائے گا' جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور دین کی جان بوجھ کر قسم اُٹھائی تو وہ ایسے ہے جس طرح اس نے کہا' جس نے کسی مؤمن کی طرف کفر کی نسبت کی تو وہ بھی قتل کی طرح ہے' جس نے کسی مؤمن پر لعنت کی تو وہ بھی قتل کی طرح ہے۔
ثابت بن الضحاك وكانت له صحبة ← أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، ← عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، ← مجناب بن الحارث ← الْحُسَيْنُ بْنُ جَعْفَرٍ الْقَتَّاتُ الْكُوفِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1330
