المعجم الکبیر للطبرانی · باب الثاء ‹ 172 - ثوبان مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم من غرائب مسند ثوبان رضي الله عنه · حديث 1451
1450 - حدثنا إدريس بن جعفر العطار ثنا روح بن عبادة عن مرزوق أبي عبد الله الشامي عن سعيد الشامي Y قال سمعت ثوبان يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إذا أصابت أحدكم فإن الحمى قطعة من نار جهنم فليطفئها عنه بالماء البارد جاريا مستقبل جرية الماء وليقل اللهم صدق رسولك واشف عبدك بعد الفجر قبل طلوع الشمس وليغمس فيه ثلاث غمسات فإن لم يبرأ في خمس ففي سبع وإن لم يبرأ في سبع ففي تسع فإنها لا تكاد أن تجاوز التسع بإذن الله )
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تمہیں بخار ہو جائے کیونکہ بخار جہنم کی آ گ کا ٹکڑا ہے ' اس کو ٹھنڈے اور جاری پانی سے بجھاؤ اور یہ دعا کرو: اے اللہ ! اپنے رسول کو سچا کر دکھا' تو اپنے بندے کو شفاء دے ' فجر کے بعد طلوع شمس سے پہلے پڑھا اور تین غوطے لگائے ' اگر پانچ مرتبہ ٹھیک نہ ہو تو سات مرتبہ کرے ' اگر سات مرتبہ ٹھیک نہ ہو تو نو مرتبہ کرے' کیونکہ اللہ کے حکم سے نو مرتبہ سے تجاوز نہیں کرے گا (یعنی ٹھیک ہو گا )۔
ثَوْبَانَ، ← سعيد الشامي ← مرزوق أبي عبد الله الشامي ← رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ← إِدْرِيسُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَطَّارُ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1451
