المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ 137 - تميم بن الحارث بن قيس القرشي السهمي قتل يوم أجانادين · حديث 1296
1295 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من استشهد يوم أجنادين من قريش ثم من بني سهم تميم بن الحارث بن قيس
حضرت ابن شہاب سے روایت ہے کہ اجنادین کے دن مسلمانوں میں سے اور قبیلہ قریش اور بنی سہم بن ھصیص میں سے جو شریک ہوئے' ان کے ناموں میں سے ایک نام حضرت تمیم بن حارث بن قیس کا بھی ہے۔
مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ،
Hadith 1296
