المعجم الکبیر للطبرانی · باب التاء ‹ 130 - أبو رفاعة العدوي واسمه تميم بن أسيد · حديث 1284
1283 - حدثنا جعفر بن محمد بن حرب العباداني حدثنا أبو ظفر عبد السلام بن مطهر ثنا سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال Y قال قال صلة ابن أشيم : أصيب أبو رفاعة وكنا غزاة فرأيت كأني أرى أبا رفاعة على ناقة سريعة وأنا على جمل قطوف وأنا على أثره فيعرجها حتى أقول الآن اسمعه الصوت ثم يسرحها فتنطلق وأتبعه فأولت رؤياي أنه طريق أبي رفاعة آخذه وأنا أكد العمل بعده كذا
حضرت صلہ بن اشیم نے فرمایا: حضرت ابو رفاعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کام آ گئے جبکہ ہم ایک جنگ میں تھے ' میں نے دیکھا گویا میں حضرت ابو رفاعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو ایک تیز اونٹنی پر سوار دیکھ رہا ہوں جبکہ میں سست رفتار اونٹ پہ سوار ہوں' میں نے ان کے قدموں کے نشانات دیکھتا ان کے پیچھے پیچھے جا رہا ہوں ' پس وہ اپنی سواری کو ٹھہراتے ہیں یہاں تک کہ میں سمجھتا ہوں کہ اب میں ان کو اپنی آواز سنالوں گا' لیکن وہ اپنی سواری کو دوڑا دیتے ہیں' پس وہ تیز چلتی جاتی ہے اور میں ان کے پیچھے ہی جاتا ہوں' پس میرے خواب کی تعبیر یہ ہوئی کہ اس سے مراد حضرت ابو رفاعہ کا راستہ ہے' میں اسے اختیار کرنے والا ہوں اور میں اس کے بعد (الحمد اللہ!) پہلے سے زیادہ کوشش کے ساتھ عمل کرتا ہوں۔
عَلَى جَمَلٍ قَطُوفٍ، ← كنا غزاة فرأيت كأني أرى أبا رفاعة على ناقة سريعة ← صلة ابن أشيم أصيب أبو رفاعة ← حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ ← أَبُو ظُفُرٍ عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَهَّرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ الْعَبَّادَانِيُّ،
Hadith 1284
