المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ 102 - براء بن معرو الأنصاري ثم السلمي · حديث 1187
1186 - حدثنا يحيى بن عثمان بن صالح ثنا نعيم بن حماد ثنا عبد الله ابن إدريس عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر عن أم مبشر Y أن النبي صلى الله عليه و سلم خطب امرأة البراء بن معرور فقالت : إني شرطت لزوجي أن لا أتزوج بعده فقال النبي صلى الله عليه و سلم : ( إن هذا لا يصلح )
حضرت ام مبشر فرماتی ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت براء بن معرور رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیوی کو نکاح کا پیغام بھیجا' اس نے عرض کی: میں نے اپنے شوہر سے شادی کے وقت کہا تھا کہ میں اس کے بعد شادی نہیں کروں گی۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ شرط لگانا درست نہیں ہے۔
أُمِّ مُبَشِّرٍ ← جَابِرٍ ← أَبِي سُفْيَانَ ← الْاَعْمَشِ ← عبد الله ابن إدريس ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ بْنِ صَالِحٍ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1187
