المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عبد الله بن عمر عن بلال رضي الله عنهم · حديث 1045
1041 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا القعنبي عن مالك عن نافع عن ابن عمر رضي الله عنهما Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم دخل الكعبة وهو و أسامة بن زيد و عثمان بن طلحة الحجبي و بلال فأغلقها عليهم فمكث فيها قال عبد الله بن عمر : فسألت بلالا حين خرج ماذا صنع رسول الله صلى الله عليه و سلم ؟ قال : جعل عمودا عن يساره وعمودين عن يمينه وثلاثة أعمدة وراءه وكان البيت يومئذ على ستة أعمدة ثم صلى
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت اسامہ بن زید ، عثمان بن دطلحہ حجبی اورحضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہم کعبہ کے اندر داخل ہوئے ، جب یہ حضرات داخل ہوئے تو دروازہ بند کردیا گیا ، آپ کعبہ کے اندر ہی ٹھہرے ۔ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ نہ باہر نکلے تو میں نے آپ سے پو چھا : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیاکیا؟ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: ایک ستون آپ کی بائیں جانب اور دوستون آپ کی دائیں جانب او ر تین ستون آپ کے پیچھے تھے ، پھر نماز پڑھی ان دنوں کعبہ کے چھ ستون تھے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مَالِكٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Hadith 1045
