المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ عبد الله بن عمر عن بلال رضي الله عنهم · حديث 1033
1029 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم عن عبد الرزاق عن إسرائيل أخبرني أشعث بن أبي الشعثاء عن أبيه قال سمعت ابن عمر يقول Y جاء النبي صلى الله عليه و سلم يمشي بين أسامة و بلال حتى دخلا الكعبة وفيها خشبة معترضة فلما خرج بلال سألته : كيف صنع ؟ قال : ترك من الخشبة ثلثيها عن يمينه وصلى في الثلث الباقي قلت : كم صلى ؟ قال : لم أسأل بلالا عنها
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت اسامہ اور بلال کے درمیان چل کر تشریف لائے ، دونوں کعبہ میں داخل ہوئے تو اس میں ایک لکڑی کھڑی تھی، جب حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نکلے تو میں نے آپ سے پوچھا : آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا کیا؟ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا: آپ نے اس لکڑی کے دوتہائی اپنی دائیں جانب سے چھوڑ دیا ، ایک باقی تہائی میں نماز پڑھی ۔ میں نے کہا: کتنی رکعتیں پڑھیں؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا: میں نے اس کے متعلق بلال سے نہیں پوچھا ۔
ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ ← اِسْرَائِیْلُ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1033
