المعجم الکبیر للطبرانی · باب الياء ‹ أبو إدريس عن بلال · حديث 1117
1113 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن أيوب عن أبي قلابة قال Y مسح بلال على موقيه فقيل له ما هذا ؟ قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم يمسح على الخفين والخمار لم يذكر معمر في حديثه أبا إدريس وكذلك رواه يحيى بن أبي إسحاق عن أبي قلابة
حضرت ابو قلابہ سے روایت ہے کہ حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے دونوں موزوں پر مسح کیا، آپ سے عرض کی گئی : یہ کیاہے ؟ آپ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور عمامہ ( کے نیچے ہاتھ داخل کر کے ) سر کا مسح کرتے ہوئےدیکھا ۔ معمر نے اس حدیث میں ابو ادریس کا ذکر نہیں کیا، اسی طرح یحییٰ بن ابو اسحاق نے ابو قلابہ کے حوالے سے روایت کی ہے ۔
أَبِي قِلَابَةَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 1117
