المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه · حديث 948
944 - وبإسناده قال Y ذبحنا للنبي صلى الله عليه و سلم عناقا فأكل ولم يتوضأ ولم يمس ماء ولم يتمضمض
حضرت محمد بن عبیداللہ بن ابورافع اپنے والد سے ، و ہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے چھ ماہ کا دنبہ ذبح کیا ، آپ نے تناول فرمایا اور وضو نہیں کیا اور نہ پانی کو چھوا اور نہ کلی فرمائی ۔
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 948
