المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه · حديث 936
932 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عفان بن مسلم ثنا شعبة عن الحكم عن ابن أبي رافع عن أبيه وكان مولى رسول الله صلى الله عليه و سلم قال Y بعث رسول الله صلى الله عليه و سلم رجلا من بني مخزوم على الصدقة فقال : اصحبني كيما تصيب منها قلت : حتى آتي رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتيته فسألته فقال : ( إن مولى القوم من أنفسهم وإنا لا تحل لنا الصدقة )
حضرت ابن رافع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلام تھے ، اُنہوں نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بنی مخزوم میں سے ایک آدمی کو زکٰوہ لینے پر مامور فرمایا ، مجھے بھی ایسے ہی حصہ دیا گیا جس طرح دوسروں کو ملا۔ میں نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آؤں گا ۔ میں آپ کے پاس آیا ، میں نے آپ سے دریافت کیا ، آپ نے فرمایا : قوم کا غلام اُن میں شامل ہوتا ہے ، ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے۔
ابْنِ اَبِیْ رَافِعٍ ← الْحَكَمِ ← شُعْبَةُ، ← عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 936
