المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ سليمان بن يسار عن أبي رافع · حديث 924
920 - حدثنا عبدان و محمد بن عبد الله بن رسته قالا ثنا سعيد بن أبي الربيع السمان حدثنا سعيد بن سلمة عن عبد الله بن محمد بن عقيل عن علي بن الحسين عن أبي رافع Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم كان إذا ضحى اشترى كبشين سمينين أقرنين أملحين حتى إذا خطب الناس وصلى أتي بأحدهما وهو قائم في مصلاه فذبحه بنفسه بالمدية ثم يقول : ( هذا عن أمتي جميعا من شهد لك بالتوحيد وشهد لي بالبلاغ ) ثم يؤتى بالآخر فيذبحه هو بنفسه ثم يقول : ( اللهم هذا عن محمد وآل محمد ) فيعطيهم جميعا المساكين وأكل هو وأهله منهما
حضرت ابو رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قربانی کرنے کا ارادہ کرتے تو آپ دو موٹے سینگوں والے خوبصورت مینڈھے خریدتے ، جب آپ لوگوں کو خطبہ اور نماز پڑھالیتے تو ان میں سے کسی ایک کے پاس آتے ، وہ عید گاہ میں ہوتا ، آپ خود اسے چھری کے ساتھ ذبح کرتے ، پھر فرماتے : یہ میری ساری اُمت کی طرف سے ہے! جس نے توحید اور میرے پیغام کی گواہی دی۔ پھر دوسرا لایا جاتا تو اُ س کو بھی آپ خود ذبح کرتے ، پھر عرض کرتے : اے اللہ ! یہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمد کی طرف سے ہے۔ سارے مساکین کو اور خوداور گھر والوں کوکھلاتے ۔
أَبِي رَافِعٍ ← عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ← سعيد بن سلمة ← سعيد بن أبي الربيع السمان ← عبدان و محمد بن عبد الله بن رسته
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 924
