Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 84 - أسعد بن زرارة الأنصاري من بني النجار ويكنى أبا أمامة توفي على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم في سنة إحدى من الهجرة · حديث 900

896 - حدثنا يوسف القاضي ثنا عمرو بن مرزوق أنا شعبة عن محمد بن عبد الرحمن بن أسعد بن زرارة حدثني عمي Y أن أبا أمامة أصابه وجع يسميه أهل المدينة الذبح فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لأبلين أو لأبلغن في أبي أمامة عذرا ) قال : فكواه بيده فمات فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( منية سوء لليهود تقول الارفع عن صاحبه ؟ وما أملك له ولا لنفسي من الله شيئا )

حضرت محمد بن عبدالرحمٰن بن اسعد بن زرادہ سے روایت ہے کہ مجھے میرے چچا نے بیان کیا کہ حضرت ابو امامہ کو بیماری لگی ، اہل مدینہ اس کا نام خناق رکھتے تھے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ابو امامہ کے علاج کے لیے ضرور کو شش کرو گا۔ آپ نے اپنے دست مبارک سے داغا، وہ وصال کر گئے تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہود کے پاس بُرائی ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں اپنے ساتھی سے بیمار ی دور نہ کر سکا ۔آپ نے فرمایا: میں اپنے لیے اور کسی کے لیے اللہ کے ہاں کسی شے کا مالک نہیں ہوں ۔

فَكَوَاهُ بِيَدِهِ فَمَاتَ، ← عَمِّي: «أَنَّ أَبَا أُمَامَةَ أَصَابَهُ وَجَعٌ يُسَمِّيهِ أَهْلُ الْمَدِينَةِ: الذَّبْحُ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدِ بْنِ زُرَارَةَ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 900

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 84 - أسعد بن زرارة الأنصاري من بني النجار ويكنى أبا أمامة توفي على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم في سنة إحدى من الهجرة · حديث 901

897 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان ثنا محمد بن إسحاق ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من شهد العقبة من الأنصار ثم من بني النجار أبو أمامة أسعد بن زرارة وهو نقيب

حضرت ابن شہاب سے روایت ہے کہ عقبہ کی رات انصاراور بنی نجار میں سے جو شریک ہوئے ، ان کے ناموں میں سے ابو امامہ اسعد بن زرادہ کا بھی ہے ، یہ نقیب ہیں ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 901

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 84 - أسعد بن زرارة الأنصاري من بني النجار ويكنى أبا أمامة توفي على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم في سنة إحدى من الهجرة · حديث 902

898 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا هشام بن عمار ثنا صدقة بن خالد ثنا محمد بن عبد الله الشعيثي عن زفر بن وثيمة النصري عن المغيرة بن شعبة Y أن أسعد بن زرارة قال لعمر بن الخطاب رضي الله عنه : إن النبي صلى الله عليه و سلم كتب إلى الضحاك بن قيس أن يورث امرأة أشيم الضبابي من دية زوجها

حضرت اسعد بن زرادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب کو کہا گیا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ضحاک بن قیس کی طرف ل کھا ہے کہ اشیم ضبابی کی بیوی اپنے شوہر کی دیت کی وارث ہے ۔

لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: ← المغيرة بن شعبة أن أسعد بن زرارة ← زفر بن وثيمة النصري ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الشَّعْيثيُّ ← صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 902

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 84 - أسعد بن زرارة الأنصاري من بني النجار ويكنى أبا أمامة توفي على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم في سنة إحدى من الهجرة · حديث 903

899 - حدثنا عبد الله بن محمد بن شعيب الرجاني ثنا يحيى بن حكيم المقوم ثنا محمد بن بكر البرساني ثنا عبد الله بن أبي زياد حدثني عاصم بن عبيد الله عن أسعد بن زرارة قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y ( من سرة أن يظله الله يوم لا ظل إلا ظله فلييسر على معسر أو ليضع عنه )

حضرت اسعد بن زرارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس کو پسند ہو کہ اللہ عزوجل اس کو اپنی رحمت کا سایہ عطا کر ے ، جس دن صرف اسی کی رحمت کا سایہ ہو گا، وہ تنگ دست کو مہلت دے دیا اس کو معاف کر دے ۔

أسعدَ بنِ زُرارة ← عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي زِيَادٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ ← يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ الْمُقَوِّمُ ← عبد الله بن محمد بن شعيب الرجاني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 903

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 84 - أسعد بن زرارة الأنصاري من بني النجار ويكنى أبا أمامة توفي على عهد رسول الله صلى الله عليه و سلم في سنة إحدى من الهجرة · حديث 904

900 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو كريب ثنا يونس بن بكير عن محمد بن إسحاق حدثني محمد بن أبي أمامة بن سهل عن أبيه حدثني عبد الرحمن بن كعب بن مالك قال Y كنت قائد أبي حين كف بصره فإذا خرجت به إلى الجمعة استغفر لأبي أمامة أسعد بن زرارة فقلت يا أبتاه أرأيت استغفارك لأسعد بن زرارة كلما سمعت الأذان يوم الجمعة ؟ فقال : يا بني إن أسعد أول من جمع بنا بالمدينة قبل مقدم النبي صلى الله عليه و سلم في هزم من حرة بني بياضة في نقيع الهضبات قلت : وكم كنتم يومئذ ؟ قال : أربعين رجلا

حضرت عبدالرحمٰن بن کعب بن مالک فرماتے ہیں کہ میں اپ نے والد کا ہاتھ پکڑ کر چلتا تھا جس وقت ان کی بینائی چلی گئی تھی ، جب میں ان کو لےکر جعمہ کے لیے نکلا تو میرے والد نے ابو امامہ اسعد بن زرارہ کے لیے بخشش مانگی ، میں نے عرض کی: اے ابا جان ! میں نے آپ کو اسعد بن زرارہ کے لیے بخشش مانگتے ہوئے دیکھا ہے ، جب بھی آپ جمعہ کے دن اذان سنتے ہیں ؟ میرے والد نے فرمایا : اسعد وہ پہلا شخص ہے جس نے ہم کو ایک ہموار زمین پر پہاڑ ی سلسلہ کی صاف فضا میں ، وہ جگہ جرہ بنی بیا ضہ کے نام سے مشہور تھی ، جمع کیا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آنے سے پہلے ۔ میں نے کہا: اس دن آپ کی تعداد کتنی تھی ؟ فرمایا : چالیس آدمی تھے۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ، ← أَبِيهِ ← مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 904

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 85 - أسعد بن سلامة الأنصاري · حديث 905

901 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان ثنا محمد بن إسحاق المسيبي حدثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y في تسمية من استشهد يوم اليمامة من الأنصار ثم من بني الأشهل أسعد بن سلامة

حضرت ابن شہاب سے روایت ہے کہ یمامہ کے دن انصار میں سے اور بنی عبدالاشہل میں سے جو شہید ہوئے تھے ، ان کے ناموں میں سے اسعد بن سلامہ کا نام بھی ہے ۔

مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 905

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 86 - أسعد بن سهل بن حنيف أبو أمامة له رؤية · حديث 906

902 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي قال سمعت محمد بن عبد الله بن نمير يقول Y مات أبو أمامة بن سهل بن حنيف سنة مئة

حضرت محمد بن عبدالہ بن نمیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو امامہ بن سہل بن حنیف کا وصال سو ہجر ی میں ہوا ۔

مات أبو أمامة بن سهل بن حنيف سنة مئة ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 906

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 86 - أسعد بن سهل بن حنيف أبو أمامة له رؤية · حديث 907

903 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا معمر بن بكار السعدي ثنا إبراهيم بن سعد عن أبيه عن أبي أمامة بن سهل بن حنيف قال Y أول من صلى الضحى رجل من أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم يكنى بأبي الزائد

حضرت ابو امامہ بن سہل بن حنیف فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں سے سب سے پہلے جس آدمی نے نماز چاشت پڑھی ان کی کنیت ابوزوائد تھی ۔

أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، ← أَبِيهِ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← مَعْمَرُ بْنُ بَكَّارٍ السَّعْدِيُّ: ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 907

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 87 - أقرم أبو عبد الله الخزاعي باب من اسمه أقرم واحد · حديث 908

904 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا عبد الله بن عبد الحكم ثنا أبو المثنى سليمان بن يزيد الكعبي عن داود بن قيس عن ابن أقرم عن أبيه عن جده قال Y كنت أرعى غنما بالقاع من نمرة فرأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم نزلها فأقام الصلاة فصلى بأصحابه فصليت معهم كأني أرى عفرة ما تحت منكبي رسول الله صلى الله عليه و سلم وهو ساجد

حضرت ابن اقرم اپنے والد اور وہ اپ نے والد سے روایت کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں : میں لقاع مقام نمرہ میں بکریاں چراتاتھا ، میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اُترے تے ہوئے دیکھا ، آپ نے نماز پڑھائی ، آپ کے صحابہ نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی تو میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی ، گویا میں اب بھی آپ کے کندھوں کے نیچے کی سفید ی کو حالت سجدہ میں دیکھ رہا ہوں ۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← ابن أقرم ← دَاوُدُ بْنُ قَيْسٍ، ← أبو المثنى سليمان بن يزيد الكعبي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 908

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 88 - الأرقم بن أبي الأرقم المخزومي بدري · حديث 909

905 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني ثنا أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y في تسمية من شهد بدرا من قريش ثم من بني مخزوم بن نقطة بن مرة بن كعب الأرقم بن أبي الأرقم واسم أبي الأرقم عبد مناف ويكنى أبا خندف بن عبد الله بن عمرو بن مخزوم

حضرت عروہ سے روایت ہے کہ قریش اور بنی مخزوم بن نقطہ بن مرہ بن کعب میں سے جو بدر میں شریک ہوئے تھے ، ان کے ناموں میں سے ارقم بن ابو ارقم کا بھی ہے ، ابوارقم کا نام عبدمناف ہے ، کنیت ابو خندف بن عبداللہ بن عمر و بن مخزوم ہے ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 909

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 88 - الأرقم بن أبي الأرقم المخزومي بدري · حديث 910

906 - حدثنا الحسن بن هارون بن سليمان ثنا محمد بن إسحاق المسيبي ثنا محمد بن فليح عن موسى بن عقبة عن ابن شهاب Y فيس تسمية من شهد بدرا الأرقم بن أبي الأرقم

حضرت ابن شہاب سے روایت ہے کہ جو بدر میں شریک ہوئے تھے ان کے ناموں میں سے ایک نام ارقم بن ابو ارقم کا بھی ہے ۔

ابن شهاب فيس تسمية من شهد بدرا الأرقم بن أبي الأرقم ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ اِسْحَاقَ الْمُسَیَّبِیُّ ← الْحَسَنُ بْنُ هَارُونَ بْنِ سُلَيْمَانَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 910

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 88 - الأرقم بن أبي الأرقم المخزومي بدري · حديث 911

907 - حدثنا أبو الزنباع روح بن الفرج حدثنا سعيد بن عفير ثنا عطاف بن خالد عن عثمان بن عبد الله بن الأرقم عن جده الأرقم وكان بدريا Y وكان رسول الله صلى الله عليه و سلم آوى في داره عند الصفا حتى تكاملوا أربعين رجلا مسلمين وكان آخرهم إسلاما عمر بن الخطاب رضي الله عنه فلما كانوا أربعين خرجوا إلى المشركين قال : جئت رسول الله صلى الله عليه و سلم لأودعه وأردت الخروج إلى بيت المقدس فقال لي رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أين تريد ؟ ) قلت : أريد بيت المقدس قال : ( وما يخرجك إليه أفي تجارة ؟ ) قلت : لا ولكني أصلي فيه فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( صلاة ههنا خير من ألف صلاة ثم )

حضرت عثمان بن عبداللہ ارقم اپنے دادا ارقم جو کہ بدری ہیں ، سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے گھر صفاء کے پاس پناہ دی تھی یہاں تک کہ چالیس مسلمان مکمل ہوئے ، ان میں سے سب سے آخر میں اسلام لانے والے حضرت عمر بن خطاب ہیں ، جب چالیس ہوگئے تو مشرکین کی طرف نکلے ۔ راوی کا بیان ہے : میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بار گاہ میں آیا تا کہ آپ سے اجازت لوں ، میرا ارادہ بیت المقدس جانے کا تھا ، پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے پو چھا : کہاں کا ارادہ ہے ؟ میں نے عرض کی : میں بیت المقدس جانا چاہتاہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہاں کوئی کام ہے ، کیا تجارت کے سلسلے کا کام ہے ؟ میں نے عرض کی: کوئی دنیاوی کام نہیں ہے لیکن میں بیت المقد س میں جا کر نماز ادا کروں گا، یہاں (مسجد نبوی میں ) نماز پڑھان ، ہ وہاں کی ایک ہزار نماز سے بہتر ہے ۔

عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَرْقَمِ، ← عَطَّافُ بْنُ خَالِدٍ، ← سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ← أبو الزنباع روح بن الفرج

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 911

chevron_left Previous
1…444546…54
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter