Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 76 - أكثم بن أبي الجون · حديث 876

872 - حدثنا علي بن سعيد الرازي ثنا محمد بن إسماعيل بن علي الأنصاري ثنا ضمرة بن ربيعة عن عبد الله بن شوذب عن أبي نهيك عن شبل بن خليد المزني عن أكثم بن أبي الجون قال Y قلنا : يا رسول الله فلان يجري في القتال قال : ( هو في النار ) قال : قلنا : يا رسول الله إذا كان فلان في عبادته واجتهاده ولين جانبه في النار فأين نحن ؟ قال : ( إنما ذلك إخبات النفاق وهو في النار ) قال : كنا نتحفظ عليه في القتال كا نلا يمر به فارس ولا راجل إلا وثب عليه فكثر عليه جراحه فأتينا النبي صلى الله عليه و سلم فقلنا : يا رسول الله استشهد فلان ؟ قال : ( هو في النار ) فلما استد به ألم الجراح أخذ سيفه فوضعه بين ثدييه ثم اتكأ عليه حتى خرج من ظهره فأتيت النبي صلى الله عليه و سلم فقلت أشهد أنك رسول الله فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( إن الرجل ليعمل بعمل أهل الجنة وإنه لمن أهل النار وإن الرجل ليعمل بعمل أهل النار وإنه من أهل الجنة تدركه الشقوة أو السعادة عند خروج نفسه فيختم له بها )

حضرت اکثم بن ابو جون رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے عرض کی: یار سول اللہ ! فلاں آدمی جنگ میں شہید ہوا ہے؟ آپ نے فرمایا: وہ جہنم میں ہے ، ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ !جب فلاں اپنی عبادت اور کوشش اور اپنے پہلومیں نرمی کے باوجود جہنم میں ہے تو ہم کہاں ہوں گے ؟ آپ نے فرمایا: وہ منافق تھا لہٰذا وہ جہنم میں ہے ، ہم نے اس کی لڑائی میں حفاظت کی ، اس کے پاس سے کوئی گھوڑے والا ، کوئی پیدل گزرتا تو اس پر گرتا ، اس کو زیادہ زخم آئے ۔ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے ، ہم نے عرض کی: یار سول اللہ ! فلاں شہید ہوا ہے ، آپ نے فرمایا: وہ جہنم میں ہے ۔ میں نے اس کے زخم کی شدت محسوس کی، اس نے تلوار پکڑی اور اسے اپنے سینہ پر کھا ، اس کو زور دیا تو وہ اس کی پشت کی طرف سے نکل گئی ۔ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، میں نے عرض کی: میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ اللہ کے رسول ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ایک آدمی جنت والے عمل کرتا ہے لیکن وہ جنہم والوں میں سے ہوتا ہے اور ایک آدمی جہنم والے عمل کرتا ہے لیکن وہ جنت والوں میں سے ہوتا ہے ، یا تو اس کی بدبختی یا سعادتمندی روح نکلتے وقت آتی ہے ، اسی پر اس کا خاتمہ ہو جاتا ہے ۔

قُلْنَا ← أكثم بن أبي الجون ← شبل بن خليد المزني ← أَبِي نَهِيکٍ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَوْذَبٍ، ← ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَلِيٍّ الْأَنْصَارِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 876

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 77 - أذينة أبو عبد الرحمن الليثي وهو أذينة بن الحارث بن يعمر بن عوف بن كعب بن عامر بن ليث · حديث 877

873 - حدثنا بشر بن موسى ثنا محمد بن سعيد بن الأصبهاني ( ح ) وحدثنا المقدام بن داود حدثنا أسد بن موسى ( ح ) وحدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ( ح ) وحدثنا علي بن عبد العزيز ثنا داود بن عمرو الضبي و سعيد بن منصور و معلى بن مهدي ( ح ) وحدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة قالوا ثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن أذينة عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y ( من حلف على يمين فرأى غيرها خيرا منها فليأت الذي هو خير وليكفر عن يمينه )

حضرت عبدالرحمٰن بن اذینہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جس نے کسی کام کے نہ کرنے پر قسم اُٹھائی ، پھر اس کے کرنے میں بہتری دیکھی تو وہ کام کرے جو بہتر ہے اور اپنی قسم کا کفارہ دے ۔

أَبِيهِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أُذَيْنَةَ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْأَحْوَصِ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← وَحَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ← داود بن عمرو الضبي و سعيد بن منصور و معلى بن مهدي ← وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ← مُسَدَّدٌ ← وَحَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← وَحَدَّثَنَا الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْأَصْبَهَانِيِّ ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 877

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 78 - أصرم · حديث 878

874 - حدثنا حفص بن عمر الرقي حدثنا معلى بن أسد العمي ثنا بشر بن المفضل ثنا بشير بن ميمون عن أسامة بن أخدري عن أصرم قال Y قلت : يا رسول الله إني اشتريت عبدا فادع الله له بالبركة وسمه فقال : ( ما اسمك ؟ ) قال أصرم ققال : ( بل أنت زرعة ) قال : فما تريده ؟ قال : زراعا قال : ( فهو عاصم )

حضرت اصرم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کی: یار سول اللہ ! میں نے غلام خریدا ہے ، اللہ عزوجل سے اس کے لیے دعا کریں اور اس کے نام کے لیے ۔ آپ نے فرمایا: تیرانام کیاہے ؟ عرض کی: اصرم! آپ نے فرمایا : تمہارا نام زرعہ ہے ، آپ نے فرمایا : تُو کیا چاہتا ہے ؟ عرض کی: زراعا! آپ نے فرمایا : اس کا نام عاصم ہے ۔

قُلْتُ ← أصرم ← أسامة بن أخدري ← بَشِيرُ بْنُ مَيْمُونٍ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ، ← حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الرَّقِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 878

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 79 - الأسلع بن شريك الأشجعي · حديث 879

875 - حدثنا بشر بن موسى ثنا يحيى بن إسحاق السيلحيني ( ح ) وحدثنا أبو الزنباع روح بن الفرج المصري ثنا عمرو بن خالد الحراني قالا ثنا الربيع بن بدر حدثني أبي عن أبيه عن رجل منا يقال له الأسلع قال Y كنت أخدم النبي صلى الله عليه و سلم وأرحل له فقال لي ذات ليلة : ( يا أسلع قم فارحل ) فقلت : يا رسول الله أصابتني جنابة قال : فسكت رسول الله صلى الله عليه و سلم فأتاه جبريل عليه السلام بآية الصعيد فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( قم يا أسلع فتيمم ) قال : فقمت فتيممت ثم رحلت له فسار حتى مر بماء فقال لي : ( يا أسلع مس أو أمس هذا جلدك ) قال : وأراني أبي التيمم كما أراه أبوه ضربة للوجه وضربة لليدين إلى المرفقين

حضرت ربیع بدر فرماتے ہیں کہ میرے والد نے اپنے والد سے روایت کیا ، اُنہوں نے ہم میں سے ایک آدمی سے روایت کیا ، ان کا نام اسلع ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خادم تھا اور آپ کی سواری تیار کرتا تھا ، مجھے ایک رات آپ نے فرمایا : اے اسلع !اُٹھو! سواری تیار کرو! میں نے عرض کی : یار سول اللہ ! مجھ پر غسل فرض ہے ۔ حضرت اسلع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاموش ہو گئے ، آپ کی بار گاہ میں حضرت جبریل علیہ السلام تیمم کے حکم والی آیت لائے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اے اسلع ! اُٹھو اور تیمم کرو۔ حضرت اسلع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں اُٹھا اور میں نے تیمم کیا۔ پھر میں نے آپ کی سواری تیار کی، تھوڑی دیر چلے ، پانی کے پاس سے گزرے ۔ مجھے فرمایا: اے اسلع ! یہ پانی کے ساتھ غسل کرو۔ حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے تیمم کا طریقہ سکھایا جس طرح ان کے والد نے ان کو سکھایا تھا ، ایک ضرب چہرے کے لیے اور ایک ضرب دونوں ہاتھوں کے لیے کہنیوں تک۔

لِي ذَاتَ لَيْلَةٍ: يَا أَسْلَعُ، قُمْ فَارْحَلْ فَقُلْتُ: ← كنت أخدم النبي صلى الله عليه و سلم وأرحل له ← رجل منا يقال له الأسلع ← أَبِيهِ ← أَبِي ← الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ ← عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ← أَبُو الزِّنْبَاعِ رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ الْمِصْرِيُّ، ← يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ، ← بِشْرُ بْنُ مُوسَى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 879

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 79 - الأسلع بن شريك الأشجعي · حديث 880

876 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي و الحسين بن إسحاق التستري قالا ثن يحيى الحماني ثنا الربيع بن بدر عن أبيه عن جده عن الأسلع رجل من بني الأعرج بن كعب قال Y كنت أخدم النبي صلى الله عليه و سلم فقال لي : ( يا أسلع قم أرني كيف كذا وكذا ؟ ) قلت : يا رسول الله أصابتني جنابة فسكت عني ساعة حتى جاءه جبريل عليه السلام بالصعيد التيمم قال : ( قم يا أسلع فتيمم ) قال : ثم أراني الأسلع كيف علمه رسول الله صلى الله عليه و سلم التيمم ؟ قال : ضرب رسول الله صلى الله عليه و سلم بكفيه الأرض ثم نفضهما ثم مسح بهما وجهه حتى أمر على لحيته ثم أعادهما إلى الأرض فمسح بكفيه الأرض فدلك إحداهما بالأخرى ثم نفضهما ثم مسح ذراعيه ظاهرهما وباطنهما

حضرت اسلع رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، بنی اعرج بن کعب کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں ، وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کرتا تھا ، مجھے فرمایا : اے اسلع ! اُٹھو ! مجھے بتاؤ کہ تم نے ایسے ایسے کیوں کیا؟میں نے عرض کی: مجھ پر غسل فرض تھا ، آپ مجھ سے تھوڑی دیر گفتگو کر کے خاموش ہو گئے ، آپ کے پاس حضرت جبریل علیہ السلام مٹی کے ساتھ تیمم کرو۔ اسلع نے تیمم کیا ، اسلع نے مجھے بتایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تیمم کرنے کا طریقہ کیسے بتایا تھا ؟ فرمایا: حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی ہتھیلی زمین پر ماری پھر اس کو جھاڑ ا، پھر دونوں ہاتھوں کے ساتھ چہرے پر مسح کیا یہاں تک کہ داڑھی کے اوپر سے ملا، پھر دونوں ہاتھ زمین پر مارے اور دونوں کو زمین سے رگڑا، ایک کو دوسرے پلا ملا، پھر دونوں کو جھاڑا، دونوں ہاتھوں کو آگے پیچھے سے مسح کیا۔

كنت أخدم النبي صلى الله عليه و سلم ← الْأَسْلَعِ رَجُلٍ مِنْ بَنِي الْأَعْرَجِ بْنِ كَعْبٍ ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← الرَّبِيعِ بْنِ بَدْرٍ ← ثن يحيى الحماني ← محمد بن عبد الله الحضرمي و الحسين بن إسحاق التستري

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 880

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 79 - الأسلع بن شريك الأشجعي · حديث 881

877 - حدثنا سهل بن موسى شيران الرامهرمزي ثنا محمد بن مرزوق ثنا العلاء بن الفضل بن أبي سوية المنقري ثنا الهيثم بن رزيق المالكي من بني مالك بن كعب بن سعد عاش مئة وسبع عشرة سنة عن أبيه عن الأسلع بن شريك قال Y كنت أرحل ناقة رسول الله صلى الله عليه و سلم فأصابتني جنابة في ليلة باردة وأراد رسول الله صلى الله عليه و سلم الرحلة وكرهت أن أرحل ناقته وأنا جنب وخشيت أن اغتسل بالماء البارد فأموت أو أمرض فأمرت رجلا من الأنصار فرحلها ووضعت أحجارا فأسخنت بها ماء فاغتسلت ثم لحقت برسول الله صلى الله عليه و سلم وأصحابه فقال : ( يا أسلع مالي أرى رحلتك تغيرت ؟ ) فقلت : يا رسول الله لم أرحلها رحلها رجل من الأنصار قال : ( ولم ؟ ) فقلت إني أصابتني جنابة فخشيت القر على نفسي فأمرته أن يرحلها ووضعت أحجارا فأسخنت ماء واغتسلت به فأنزل الله تعالى : { يا أيها الذين آمنوا لا تقربوا الصلاة وأنتم سكارى } إلى { إن الله كان عفوا غفورا }

حضر اسلع بن شریک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اونٹنی تیار کر تا تھا ، مجھ پر سردرات میں غسل فرض ہو گیا ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ن ے سفر کر نے کا ارادہ کیا تو میں نے حالت جنابت میں آپ کی اونٹنی کو تیار کرنا نا پسند کیا اور میں لو ٹ گیا کہ اگر ٹھنڈے پانی سے غسل کروں گا تو مرجاؤں گا، یا بیمار ہو جاؤں گا ۔ میں نے انصار کے ایک آدمی کو حکم دیا تو اُ س نے (سواری) تیار کی، میں نے پتھر نما (برتن) رکھا اس میں پانی گرم کیا اور میں نے غسل کیا، پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ سے ملا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے اسلع ! میں نے دیکھا کہ سواری جو تیار کی ہے درست نہیں کی ہے ؟ میں نے عرض کی: یار سول اللہ ! وہ میں نے تیار نہیں کی، انصارمیں سے ایک آدمی نے کی ہے ۔ آپ نے فرمایا: تُو نے کیوں نہیں کی؟ میں نے عرض کی : مجھ پر غسل فرض ہوا تھا تو میں نے حالت جنابت میں تیار کر نے کو ناپسند کیا، اس لیے میں نے کسی کو تیار کرنے کا حکم دیا ، میں نے پتھر نما برتن رکھا اور اس میں پانی گرم کیا پھر اس کے ساتھ غسل کیا ، اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی : "اے ایمان والو! نماز کے قریب نہ جاؤ اس حالت میں کہ تم نشہ میں ہو"یہاں تک "بے شک اللہ عزوجل معاف کرنے والا"بخشنے والا ہے "۔

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 881

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 80 - الأقرع بن حابس التميمي المجاشعي · حديث 882

878 - حدثنا محمد بن العباس المؤدب ثنا عفان بن مسلم ثنا وهب ثنا موسى بن عقبة عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن الأقرع بن حابس Y أنه نادى رسول الله صلى الله عليه و سلم من وراء الحجرات فقال : يا محمد إن حمدي زين وإن ذمي شين فقال : ( ذاكم الله عز و جل )

حضرت اقر ع بن حابس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ کے گھر کے باہر سے آواز دی، عرض کی: اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! میری حمد خوبصورت بنادیتی ہے اور میری مذمت عیب دار بنادیتی ہے ۔ آپ نے فرمایا : اللہ عزوجل قبول کرے !

أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، ← وَھْبٍ ← عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْمُؤَدِّبُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 882

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 81 - الأغر المزني · حديث 883

879 - حدثنا العباس بن الفضل الاسفاطي ثنا إسماعيل بن أبي أويس حدثني أخي عن سليمان بن بلال عن ابن أبي عتيق عن نافع أن ابن عمر أخبره Y أن الأغر وهو رجل من مزينة كانت له صحبة مع رسول الله صلى الله عليه و سلم كانت له أوسق من تمر على رجل من بني عمرو بن عوف فاختلف إليه مرارا قال : فجئت النبي صلى الله عليه و سلم فأرسل معي أبا بكر الصديق رضي الله عنه : ألا أرى الناس يبدأونك بالسلام فيكون لهم الأجر فابدأهم السلام يكون لك الأجر

حضرت ابن عمر ضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت اغر جو کہ مزینہ قبیلہ سے ایک آدمی ہیں ، ان کو صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا شرف حاصل ہے ، وہ فرماتے ہیں کہ میری کھجوروں کا ایک اوسق بنی عمر و بن عوف کے ایک آدمی کے ذمہ تھا ، اس سے کئی دفعہ اختلاف ہوا۔ حضرت اغررضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ محمد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا ، آپ نے میرے ساتھ حضرت ابو بکر کو بھیجا ۔ حضرت اغر فرماتے ہیں : جو بھی ہم کو ملتا وہ ہم کو سلام کرتا ۔ حضرب بابو بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : میں نے لوگوں کو دیکھا کہ وہ تجھے سلام کرنے میں پہل کرتے ہیں ، ان کے لیے ثواب ہے ، تُو بھی ان سے سلام کرنے میں ابتداء کر، تیرے لیے بھی ثواب ہوگا۔

نَافِعٌ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، ← ابن أبي عتيق ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَخِي ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 883

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 81 - الأغر المزني · حديث 884

880 - حدثنا محمد بن شعيب الأصبهاني ثنا عبد الرحمن بن سلمة الرازي ثنا أبو زهير عبد الرحمن بن مغراء أنا محمد بن إسحاق عن نافع عن ابن عمر عن الأغر أغر مزينة قال Y كان رسول الله صلى الله عليه و سلم أمر لي بجزء من تمر عند رجل من الأنصار فمطلني به فكلمت رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ( أغذ معه يا أبا بكر فخذ له تمره ) فوعدني أبو بكر رضي الله عنه المسجد إذا صلينا الصبح فوجدته حيث وعدني فانطلقنا فكلما رأى أبا بكر رجل من بعيد سلم عليه فقال أبو بكر : أما ترى ما يصيب القوم عليك من الفضل لا يسبقك إلى السلام أحد فكنا إذا طلع الرجل بادرناه بالسلام قبل أن يسلم علينا

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت اغرقبیلہ مزینہ والے فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے لیے حکم دیا انصار کے ایک آدمی کے پاس سے کھجور وں کے لینے کا ، تو اس نے دینے سے ٹال مٹول کی، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گفتگو تو آپ نے فرمایا : اے ابوبکر ! صبح اس کے ساتھ جاؤ ! اس کو کھجوریں لے کر دو ۔ حضرت ابو بکر نے مجھ سے مسجد کا وعدہ کیا، جب ہم نے صبح کی نماز پڑھی تو میں نے ایسے ہی پایا جس طرح وعدہ کیا تھا ۔ ہم دونوں چلے ، جب حضرت ابوبکر کو دور سے کوئی آدمی دیکھتا تو آپ کو سلام کرتا، حضرت ابو بکر نے فرمایا: کیا بات ہے کہ لو گ آپ سے نیکیوں میں سبقت لے گئے ہیں ، ہم پر کوئی سلام کرتا ہے جب بھی ہمارے پاس کوئی آدمی آئے گا تو ہم اُن کو سلام کریں گے اُس کے سلام کرنے سے پہلے ۔

الأغر أغر مزينة ← ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← أَبُو زُهَيْرٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَمَةَ الرَّازِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَصْبَهَانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 884

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 81 - الأغر المزني · حديث 885

881 - حدثنا علي بن سعيد الرازي ثنا بكر بن خلف ثنا مؤمل بن إسماعيل ثنا شعبة عن عبد الملك بن عمير عن شبيب أبي روح عن الأغر من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم قال Y صليت خلف النبي صلى الله عليه و سلم وقرأ سورة الروم

حضرت اغر، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابی سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی ، آپ نے سورۃ روم پڑھی۔

صليت خلف النبي صلى الله عليه و سلم وقرأ سورة الروم ← الأغر من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم ← شبيب أبي روح ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← شُعْبَةُ، ← مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ← بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ، ← عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 885

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 81 - الأغر المزني · حديث 886

882 - حدثنا محمد بن محمد التمار و عثمان بن عمر الضبي قالا ثنا أبو الوليد ثنا شعبة عن عمرو بن مرة قال : سمعت أبا بردة يحدث عن الأغر وكان من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم أنه سمع النبي يقول Y ( إني لأستغفر الله في اليوم مئة مرة )

حضرت اغر صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے کہ اُنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: میں دن میں سو مرتبہ استغفار کرتا ہوں (اُمت کے لیے )۔

إني لأستغفر الله في اليوم مئة مرة ← النَّبِيِّ ← الأغر وكان من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم أنه ← أَبَا بُرْدَةَ ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← أَبُو الْوَلِيدِ، ← محمد بن محمد التمار و عثمان بن عمر الضبي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 886

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 81 - الأغر المزني · حديث 887

883 - حدثنا أحمد بن عمرو البزار ثنا محمد بن عثمان بن مخلد الواسطي حدثنا جعفر بن عون ثنا مسعر عن عمرو بن مرة عن أبي بردة عن الأغر قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y ( أيها الناس توبوا إلى ربكم فوالله إني لأتوب إلى ربي في اليوم مئة مرة )

حضرت اغر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : اے لوگو! تم اپنے رب سے توبہ کر و، اللہ کی قسم ! میں اپنے رب سے ایک دن میں سو مرتبہ بخشش مانگتا ہوں ۔

الْأَغَرِّ ← أَبِي بُرْدَةَ، ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← مِسْعَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ مَخْلَدٍ الْوَاسِطِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْبَزَّارُ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 887

chevron_left Previous
1…424344…54
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter