المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 60 - أبيض بن حمال المازني السبئي · حديث 816
812 - حدثنا موسى بن هارون ثنا محمد بن أبي عمر المدني ثنا فرج بن سعيد حدثني عمي ثابت بن سعيد عن أبيه سعيد بن أبيض بن حمال Y أنه كان بوجهه حزازة يعين القوباء فنقمت انفه فدعاه رسول الله صلى الله عليه و سلم فمسح على وجهه فلم يمس ذلك اليوم وفيه أثر
حضرت سعید بن ابیض بن جمال سے روایت ہے کہ میرے جچہرے پر خارشی دانے تھے ، میں اپنی ناک کو عیب دار دیکھا ، پس رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے بلا کرمیرے چہرے پر ہاتھ مبارک پھیر ا ، پس وہ اسی دن درست ہو گیا ۔
عمي ثابت بن سعيد ← فرج بن سعيد ← محمد بن أبي عمر المدني ← مُوسَى بْنُ هَارُونَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 816
