المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ وما أسند أسامة بن زيد رضي الله عنه · حديث 396
393 - حدثنا أبو حصين القاضي ثنا يحيى الحماني ثنا قيس بن الربيع عن جامع بن شداد عن كلثوم الخزاعي عن أسامة بن زيد قال Y استأذنت لأناس من أصحاب النبي صلى الله عليه و سلم فأذن لهم فإذا هو مقنع رأسه ببرد له معافري فكشف القناع عن رأسه ثم قال : ( لعن الله اليهود اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد )
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ سے ان کے پاس آنے کی اجازت مانگی ، آپ نے اجازت دی وہ چادروں کے ساتھ اپنے سر ڈھانپے ہوئے تھے ، آپ نے اپنے سر سے چادر اتاری پھر فرمایا : اللہ کی لعنت ہو ، یہود پر ! انہوں نے اپنے انبیاء علیہم السلام کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا ۔
أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← كُلْثُومٍ الْخُزَاعِيِّ ← جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ← قَيْسِ بْنِ الرَّبِيعِ ← يحيى الحماني ← أَبُو حُصَيْنٍ الْقَاضِي
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 396
