المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ صفة أنس بن مالك وهيأته رضي الله عنه · حديث 696
692 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن معمر عن أيوب عن ابن سيرين عن أنس بن مالك رضي الله عنه قال Y استلقى البراء بن مالك على ظهره ثم ترنم فقال له أنس : أذكر الله أي أخي فاستوى جالسا وقال : أي أنس أتراني أموت على فراشي وقد قتلت مئة من المشركين مبارزة سوى من شاركت في قتله ؟
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت براء سے سواری مانگی پھر آواز دی تو حضرت انس نے براء سے کہا : اے میرے بھائی ! اللہ کا ذکر کر ، سیدھا بیٹھ جا، حضرت براء نے کہا : انس ! کیا تو میرے بارے میں یہ خیال کرتا ہے کہ میں بستر پر مروں گا ، میں نے سو مشرکوں کو اکیلے مارا ہے اور اس کے علاوہ دوسروں کے ساتھ شریک ہو کر بھی میں نے مارا ہے۔
لَهُ أَنَسٌ: اذْكُرِ اللَّهَ أَيْ أُخَيَّ! فَاسْتَوَى جَالِسًا ← «اسْتَلْقَى الْبَرَاءُ بْنُ مَالِكٍ عَلَى ظَهْرِهِ ثُمَّ تَرَنَّمَ، ← اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 696
