المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 23 - مما أسند أوس بن أوس الثقفي رضي الله عنه باب في الغسل يوم الجمعة والتبكير للرواح · حديث 588
584 - حدثنا أبو خليفة ثنا علي بن المديني ثنا الوليد بن مسلم عن ابن جابر قال سمعت أبا الأشعث الصنعاني يقول سمعت أوس بن أوس الثقفي يخبر عن رسول الله صلى الله عليه و سلم أنه قال Y ( من غسل واغتسل يوم الجمعة ثم غدا وابتكر ومشى ولم يركب ولم يلغ كتب له به عمل سنة ) قال ابن جابر : فحدثت بهذا الحديث يحيى بن الحارث الذماري فقال : أنا سمعت أبا الأشعث يحدث به عن أوس بن أوس عن رسول الله صلى الله عليه و سلم ثم قال : ( له بكل قدم عمل سنة صيامها وقيامها ) قال ابن جابر فحفظ يحيى ونسيت قال الوليد فذكرت ذلك لأبي عمرو الأوزاعي فقال : ثبت الحديث أن له بكل قدم عمل سنة
حضرت اوس بن اوس ثقفی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : جس نے جمعہ کے دن غسل کیا پھر مسجد میں جلدی چل کر آیا سوار ہو کر نہیں آیا اور کوئی لغو بات نہ کی تو اس کے لیے ایک سال کے برابر نیکیوں کا ثواب لکھا جائے گا۔ ابن جابر فرماتے ہیں : میں نے یہ حدیث یحییٰ بن حارث ذماری کو بیان کی تو انہوں نے فرمایا : میں نے ابو اشعث کو سنا ہے ، اوس بن اوس سے بیان کرتے ہوئے کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و الہ وسلم سے پھر فرمایا : ہر قدم کے بدلے ایک سال روزہ رکھنے اور قیام کرنے کے برابر ثواب لکھا جائے گا ۔ حضرت ابن جابر فرماتے ہیں : یحییٰ نے یاد رکھا اور میں بھول گیا ۔ حضرت ولید فرماتے ہیں کہ میں نے اس بات کا ذکر ابو عمر و اوزاعی سے کیا ، فرمایا : یہ حدیث سے ثابت ہے کہ ہر قدم کے بدلے ایک سال کے برابر ثواب لکھا جائے گا۔
أوس بن أوس الثقفي يخبر ← أَبَا الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيَّ، ← ابْنِ جَابِرٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ الْمَدِينِيِّ، ← أَبُو خَلِيفَةَ،
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 588
