Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب في الدية · حديث 516

513 - حدثنا المقدام بن داود المصري ثنا أسد بن موسى ثنا سفيان بن عيينة عن أيوب السختياني قال سمعت أبا المليح عن أبيه وكان قد صحب رسول الله صلى الله عليه و سلم قال Y كانت فيها امرأتان ضربت إحداهما الأخرى بعمود فقتلها وقتلت ما في بطنها فقضى النبي صلى الله عليه و سلم في المرأة بالعقل وفي الجنين بغرة عبد أو أمة أو بفرس أو بعيرين من الإبل أو كذا وكذا من الغنم فقال رجل من رهط القاتلة : كيف نعقل يا رسول الله من لا أكل ولا شرب ولا صاح فاستهل ؟ فمثل ذلك يطل فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( أسجاعة أنت ؟ ) وقضى رسول الله صلى الله عليه و سلم أن ميراث المرأة لزوجها وولدها وأن العقل على عصبة القاتلة

حضرت ابو سختیانی فرماتے ہیں : میں نے ابو الملیح سے سنا ، انہوں نے اپنے والد گرامی سے روایت کیا، انہیں شرف صحابیت حاصل تھا فرماتے ہیں : دو عورتوں میں سے ایک عورت نے دوسری سے گڈی یا لاٹ ( جسے کھانے کے برتنوں میں سے ایک کو دوسرے پر عمودا! رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ) ماری تو اس عورت اور اس کے پیٹ والے بچہ کو مار دیا۔ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عورت کے بارے میں دیت اور بچنے کے لیے چٹی کا فیصلہ فرمایا ۔ غلام یا لونڈی یا گھوڑا یا دو اونٹ یا اتنی اور اتنی بکریاں۔ قتل کرنے والی عورت کے گروہ سے ایک آدمی بول پڑا۔ جس بچے نے کھایا پیا نہیں ، چیخا نہیں کہ روئے اس کی دیت ہم کیسے ادا کریں ؟اے اللہ کے رسول ! اسی کی مثل تو رائیگاں ہوتی ہے ، تو رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جواب فرمایا : کیا تو سجع ساز ہے ؟ اور فیصلہ سنایا کہ عورت کی میراث اس کے خاوند اور اس کے بیٹے کے لیے ہے اور دیت قتل کرنے والی کے عصبہ پر ہے ۔ ( نوٹ : عصبہ وہ رشتہ دار ہوتا ہے جو اصحاب فروض کی عدم موجودگی میں کل مال کا اور ان کی موجودگی میں بقیہ کا مالک ہوتا ہے ۔ )

أَبَا الْمَلِيحِ ← اَیُّوْبَ السَّخْتِیَانِیِّ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← الْمِقْدَامُ بْنُ دَاوُدَ الْمِصْرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 516

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب في الدية · حديث 517

514 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عثمان بن سعيد المري ثنا المنهال بن خليفة عن سلمة بن تمام عن أبي المليح الهذلي عن أبيه قال Y فينا رجل يقال له حمل بن مالك له امرأتان إحداهما هذلية والأخرى عامرية فضربت الهذلية بطن العامرية بعمود خباء أو فسطاط فألقت جنينا ميتا فانطلق بالضاربة إلى نبي الله صلى الله عليه و سلم ومعها أخ لها يقال له عمران بن عويمر فلما قصوا على رسول الله صلى الله عليه و سلم القصة قال : ( دوه ) فقال عمران : يا نبي الله أندي من لا أكل ولا شرب ولا صاح فاستهل مثل هذا يطل ؟ فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( دعني من رجز الأعراب فيه غرة عبدة أو أمة أو خمسمئة أو فرس أو عشرين ومئة شاة ) فقال : يا نبي الله إن لها ابنان هما سادة الحي وهم أحق أن يعقلوا عن أمهم قال : ( أنت أحق أن تعقل عن أختك من ولدها ) قال : ما لي شيء أعقل فيه قال : ( يا حمل بن مالك ) وهو يومئذ على صدقات هذيل وهو زوج المرأتين وأبو الجنين المقتول ( اقبض من تحت يدك من صدقات هذيل عشرين ومئة شاة ) ففعل

حضرت ابو ملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، فرمایا : ہم میں حمل بن مالک نامی ایک آدمی تھا جس کی دو بیویاں تھیں ان میں سے ایک ہذلیہ تھی دوسری کا تعلق بنو عامر قبیلہ سے تھا، ہذلیہ نے عامریہ کے پیٹ پر خیمے کی چوب ماری تو اس کے پیٹ کا بچہ مر گیا اور اس عورت کے پیٹ سے باہر آ گیا۔ وہ آدمی مارنے والی بیوی کو ساتھ لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آیا ، مارنے والی کا بھائی بھی ساتھ تھا جس کا نام عمران بن عویمر تھا، پس جب انہوں نے سارا قصہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سنایا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اس کی دیت دو۔ ( عمران عورت کا بھائی ) بولا : جس نے کھایا نہیں ، پیا نہیں ، چیخا چلایا نہیں ، کیا اس کی دیت دیں ؟ اس کی مثل تو ضائع ہوتی ہے ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : دیہاتیوں والے رجز پڑھنا چھوڑو ! اس میں چھٹی ہے ، ایک غلام یا ایک لونڈی یا پانچ سو درہم یا گھوڑا یا ایک سو بیس بکریاں ۔ اس نے کہا : اے اللہ کے نبی ! اس عورت کے دو بیٹے قبیلے کے سردار ہیں ، وہ اپنی جان کی طرف سے دیت دینے کے زیادہ حقدار ہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اس کی اولاد کی نسبت تو اپنی بہن کی دیت دینے کا زیادہ حقدار ہے ۔ اس نے کہا : میرے پاس تو دیت دینے کو کچھ نہیں ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اے حمل بن مالک وہ ان دنوں بنو ہذیل قبیلہ سے صدقات وصول کرنے پر مقرر تھا، وہی ان دونوں عورتوں کا خاوند اور مقتول بچے کا باپ تھا۔ بنو ہذیل کے صدقات میں سے اپنے قبضے سے ہی ایک سو بیس بکریاں لے لے ، پس اس نے ایسا ہی کیا۔

أَبِيهِ ← أَبِي الْمَلِيحِ الْهُذَلِيِّ، ← سَلَمَةَ بْنِ تَمَّامٍ ← الْمِنْهَالِ بْنِ خَلِيفَةَ ← عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْمُرِّيُّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 517

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب في الدية · حديث 518

515 - حدثنا محمد بن إبراهيم بن شبيب العسال الأصبهاني ثنا إسماعيل بن عمرو البجلي ثنا سلمة بن صالح عن أبي بكر بن عبد الله عن أبي المليح عن أبيه Y عن النبي صلى الله عليه و سلم نحوه

حضرت ابو ملیح سے روایت ہے ، انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی ، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اس جیسی حدیث روایت کی ہے ۔

النبي صلى الله عليه و سلم نحوه ← أَبِيهِ ← أَبِي الْمَلِيحِ ← أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ ← سَلَمَةُ بْنُ صَالِحٍ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ← محمد بن إبراهيم بن شبيب العسال الأصبهاني

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 518

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك · حديث 519

516 - حدثنا عبدان بن أحمد و زكريا بن يحيى الساجي و محمد بن عبد الله الحضرمي و عبد الله بن أحمد بن حنبل قالوا ثنا أحمد بن عبدة ثنا محمد بن حمران حدثنا خالد الحذاء عن أبي تميمة الهجيمي عن أبي المليح عن أبيه أسامة قال Y كنت رديف رسول الله صلى الله عليه و سلم فعثر بعيرنا فقلت : تعس الشيطان فقال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( لا تقل تعس الشيطان فإنه يعظم حتى يصير مثل البيت ويقول بقوتي قل بسم الله فإنه يصير مثل الذباب )

حضرت ابو ملیح اپنے والد اسامہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے سوار تھا، ہمارا اونٹ بدکا؟ میں نے کہا : شیطان ہلاک ہو۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : یہ نہ کہو کہ شیطان ہلاک ہو۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : یہ نہ کہو کہ شیطان نے ہلاک کیا، کیونکہ یہ برا ہو سکتا ہے گھر کی مثل میری قوت کے ساتھ وہ کہتا ہے اور تو کہہ : بسم اللہ کیونکہ وہ مکھی کی طرح ہو جائے گا۔

أبيه أسامة ← أَبِي الْمَلِيحِ ← أَبِي تَمِيمَةَ الْهُجَيْمِيِّ ← خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمْرَانَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 519

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك · حديث 520

517 - حدثنا عبيد العجلي و عبدان بن أحمد قالا ثنا الحسن بن الصباح البزار ثنا أبو المنذر إسماعيل بن عمر ثنا يونس بن أبي إسحاق حدثني إبني عيسى عن عبيد الله بن أبي حميد عن أبي المليح بن أسامة عن أبيه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : ( اعتموا تزدادوا حلما )

حضرت ابو ملیح بن اسامہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : عمامہ باندھو کیونکہ اس کے ساتھ بردباری میں اضافہ ہوتا ہے ۔

أَبِيهِ ← أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ، ← عُبَيْدِ اللهِ بْنِ أَبِي حُمَيْدٍ ← إبني عيسى ← يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ← أَبُو الْمُنْذِرِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُمَرَ، ← الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّارُ ← عبيد العجلي و عبدان بن أحمد

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 520

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك · حديث 521

518 - حدثنا عبدان بن أحمد ثنا أبو كامل الجحدري ثنا يوسف بن خالد السمتي ثنا الصلت بن دينار عن أبي المليح عن أبيه قال Y نزلت الملائكة يوم بدر عليها العمائم وكانت على الزبير يومئذ عمامة صفراء

حضرت ابو ملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں بدر کے دن جو فرشتے آئے انہوں نے عمامے پہنے ہوئے تھے ، حضرت زبیر نے اس دن زرد رنگ کا عمامہ پہنا ہوا تھا۔

نزلت الملائكة يوم بدر عليها العمائم وكانت على الزبير يومئذ عمامة صفراء ← أَبِيهِ ← أَبِي الْمَلِيحِ ← الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ ← يُوسُفُ بْنُ خَالِدٍ السَّمْتِيُّ، ← أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ، ← عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 521

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك · حديث 522

519 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري و محمد بن عبد الله الحضرمي قالا ثنا محمد بن أبي سمينة ثنا عبد الوهاب بن عيسى التمار ثنا يحيى بن أبي زكريا ثنا عباد بن سعيد عن مبشر بن أبي المليح عن أبي المليح عن أبيه أسامة Y عن النبي صلى الله عليه و سلم قال : ( لا يشكر الله من لا يشكر الناس )

حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا ہے ، وہ اللہ کا شکریہ ادا نہیں کرتا ہے ۔

«لَا يَشْكُرُ اللَّهَ مَنْ لَا يَشْكُرُ النَّاسَ» ← النبي صلى الله عليه و سلم ← أبيه أسامة ← أَبِي الْمَلِيحِ ← مُبَشِّرِ بْنِ أَبِي الْمَلِيحِ ← عَبَّادُ بْنُ سَعِيدٍ ← يَحْيَى بْنُ أَبِي زَكَرِيَّا ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى التَّمَّارُ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي سَمِينَةَ، ← الحسين بن إسحاق التستري و محمد بن عبد الله الحضرمي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 522

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك · حديث 523

520 - حدثنا إسحاق بن داود الصواف التستري ثنا إبراهيم بن المستمر العروقي ثنا عبد الوهاب بن عيسى حدثنا يحيى بن أبي زكريا الغساني حدثني عباد بن سعيد عن مبشر بن أبي المليح عن أبيه عن جده أسامة بن عمير الفجر فصلى قريبا منه فصلى ركعتين خفيفتين فسمعته يقول Y أنه صلى مع النبي صلى الله عليه و سلم ركعتي ( اللهم رب جبريل وميكائيل وإسرافيل ومحمد أعوذ بك من النار ) ثلاث مرات

حضرت مبشر بن ابو ملیح اپنے والد سے وہ ان کے دادا اسامہ بن عمیر سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی ، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو مختصر رکعتیں پڑھیں میں نے آپ کو فرماتے ہوئے سنا : اے جبریل ، میکائیل ، اسرافیل اور محمد کے رب ! میں جہنم سے تیری پناہ مانگتا ہوں ، تین مرتبہ آپ نے یہ دعا کی ۔

جده أسامة بن عمير الفجر فصلى قريبا منه فصلى ركعتين خفيفتين ← أَبِيهِ ← مُبَشِّرِ بْنِ أَبِي الْمَلِيحِ ← عَبَّادُ بْنُ سَعِيدٍ ← يحيى بن أبي زكريا الغساني ← عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عِيسَى، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُسْتَمِرِّ الْعُرُوقِيُّ ← إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ الصَّوَّافُ التُّسْتَرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 523

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك · حديث 524

521 - حدثنا أبو غسان أحمد بن سهل السكري الأهوازي ثنا يزيد بن حكيم العسكري ثنا سعيد بن مسلمة عن ليث عن زياد بن أبي المليح عن أبيه أبي المليح عن أبيه قال Y قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لصاحب البقعة التي زيدت في مسجد المدينة وكان صاحبها رجلا من الأنصار فقال له النبي صلى الله عليه و سلم : ( لك بها بيت في الجنة ) فقال : لا فجاء عثمان رضي الله عنه إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله اشتر مني البقعة التي اشتريتها من الأنصاري فاشتراها منه ببيت في الجنة فقال عثمان : إني اشتريتها بعشرة آلاف درهم فوضع النبي صلى الله عليه و سلم لبنة ثم دعا أبا بكر رضي الله عنه فوضع لبنة ثم دعا عمر رضي الله عنه فوضع لبنة ثم جاء عثمان رضي الله عنه فوضع لبنة ثم قال للناس : ( ضعوا ) فوضعوا

حضرت ابو ملیح اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : جس وقت آپ نے مسجد نبوی شریف کو کشادہ کرنے کا ارادہ کیا ساتھ والے گھر کے مالک سے کہا ، وہ انصار میں سے ایک آدمی تھا، حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : ( اگر تو دے گا ) تو تیرے لیے جنت ہے ۔ اس نے عرض کی : نہیں ! حضرت عثمان رضی اللہ عنہ آئے انہوں نے اس آدمی کو کہا : میں تمہیں دس ہزار ( درہم ) دیتا ہوں، تو مجھے فروخت کر دو۔ پھر اس کے بعد حضرت عثمان رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آئے ، عرض کی : یا رسول اللہ ! مجھ سے آپ وہ گھر خریدیں جو میں نے انصاری سے خریدا ہے ۔ حضرت عثمان نے اس کے بدلے جنت میں گھر خریدا۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے عرض کی : میں نے دس ہزار درہم کا خریدا ہے ۔ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک اینٹ رکھی پھر حضرت ابو بکر کو بلوایا، انہوں نے بھی ایک اینٹ رکھی ، پھر حضرت عمر کو بلوایا ، تو انہوں نے بھی ایک اینٹ رکھی ۔ پھر حضرت عثمان کو بلوایا تو انہوں نے بھی ایک اینٹ رکھی، پھر لوگوں سے کہا تم رکھو انہوں نے رکھنی شروع کیں۔

أَبِيهِ ← أبيه أبي المليح ← زياد بن أبي المليح، ← لَيْثٌ، ← سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ← يزيد بن حكيم العسكري ← أبو غسان أحمد بن سهل السكري الأهوازي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 524

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب ما جاء في لبس العمائم والدعاء وغير ذلك · حديث 525

522 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي قال سمعت محمد بن عبد الله بن نمير يقول Y اسم أبي المليح عامر بن أسامة

حضرت محمد بن عبداللہ بن نمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابو ملیح کا نام عامر بن اسامہ تھا۔

اسم أبي المليح عامر بن أسامة ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 525

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ 14 - أسامة بن أخدري · حديث 526

523 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ( ح ) وحدثنا أحمد بن عمرو القطراني ثنا محمد بن موسى الحرشي قالا ثنا بشر بن المفضل عن بشير بن ميمون عن عمه أسامة بن أخدري Y أن رجلا من بني شقرة يقال له أصرم كان في النفر الذين أتوا رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : فأتاه بغلام له حبشي اشتراه بتلك البلاد فقال : يا رسول الله اشتريت هذا فأحببت أن تسميه وتدعو له بالبركة قال : ( ما اسمك أنت ) قال قال : أصرم قال : ( بل أنت زرعة ) قال : ( فما تريده ؟ ) قال : أريده راعيا قال : ( فهو عاصم ) وقبض النبي صلى الله عليه و سلم كفه

حضرت اسامہ بن اخدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی شقرہ سے ایک آدمی جسے اصرم کہا جاتا تھا ، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بارگاہ میں آنے والے ایک وفد میں تھا ۔ وہ کہتے ہیں : انہیں غلاموں سے خریدے ہوئے ایک حبشی غلام کو وہ اپ کے پاس لائے ، عرض کی : اے اللہ کے رسول میں نے اسے خریدا ہے ، پس مجھے پسند ہے کہ آپ اس کا نام رکھیں اور اس کے لیے دعا بھی کریں ۔ آپ نے فرمایا : تیرا نام کیا ؟ راوی کہتے ہیں کہ اس نے کہا : اصرم ( کاٹنے والا ) ۔ آپ نے فرمایا : تو تو زرعہ ہے ۔ فرمایا : تو کیا چاہتا ہے کہ اس کا نام کیا ؟ اس نے کہا : میں چاہتا ہوں کہ راعی ہو، آپ نے فرمایا : یہ عاصم ہے اور حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس کی ہتھیلی کو پکڑ لیا۔

بَشِيرُ بْنُ مَيْمُونٍ، ← بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرْشِيُّ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَمْرٍو الْقَطِرَانِيُّ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 526

المعجم الکبیر للطبرانی · باب الألف ‹ باب من اسمه أبي 15 - نسبة أبي بن كعب رضي الله عنه · حديث 527

524 - حدثنا محمد بن عمرو بن خالد الحراني حدثني أبي ثنا ابن لهيعة عن أبي الأسود عن عروة Y فيمن شهد بدرا أبي بن كعب بن قيس بن عبيد بن زيد بن معاوية بن عمرو بن مالك بن النجار

حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ آپ بدر میں شریک ہوئے ، آپ کا نسب ابی بن کعب بن قیس بن عبید بن زید بن معاویہ بن عمرو بن مالک بن نجار ہے ۔

أَبِي الْأَسْوَدِ ← ابْنُ لَهِيعَةَ ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 527

chevron_left Previous
1…121314…54
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter
84. Chapter
85. Chapter
86. Chapter
87. Chapter
88. Chapter
89. Chapter
90. Chapter
91. Chapter
92. Chapter
93. Chapter
94. Chapter
95. Chapter
96. Chapter
97. Chapter
98. Chapter
99. Chapter
100. Chapter
101. Chapter
102. Chapter
103. Chapter
104. Chapter
105. Chapter
106. Chapter
107. Chapter
108. Chapter
109. Chapter
110. Chapter
111. Chapter
112. Chapter
113. Chapter
114. Chapter
115. Chapter
116. Chapter
117. Chapter
118. Chapter
119. Chapter
120. Chapter
121. Chapter
122. Chapter
123. Chapter
124. Chapter
125. Chapter
126. Chapter
127. Chapter
128. Chapter
129. Chapter
130. Chapter
131. Chapter
132. Chapter
133. Chapter
134. Chapter
135. Chapter
136. Chapter
137. Chapter
138. Chapter
139. Chapter
140. Chapter
141. Chapter
142. Chapter
143. Chapter
144. Chapter
145. Chapter
146. Chapter
147. Chapter
148. Chapter
149. Chapter
150. Chapter
151. Chapter
152. Chapter
153. Chapter
154. Chapter
155. Chapter
156. Chapter
157. Chapter
158. Chapter
159. Chapter
160. Chapter
161. Chapter
162. Chapter
163. Chapter
164. Chapter
165. Chapter
166. Chapter
167. Chapter
168. Chapter
169. Chapter
170. Chapter
171. Chapter
172. Chapter
173. Chapter
174. Chapter
175. Chapter
176. Chapter
177. Chapter
178. Chapter
179. Chapter
180. Chapter
181. Chapter
182. Chapter
183. Chapter
184. Chapter
185. Chapter
186. Chapter
187. Chapter
188. Chapter
341. Chapter
342. Chapter
343. Chapter
344. Chapter
345. Chapter
346. Chapter
347. Chapter
348. Chapter
349. Chapter
350. Chapter
351. Chapter
352. Chapter
353. Chapter
354. Chapter
355. Chapter
356. Chapter
357. Chapter
358. Chapter
359. Chapter
360. Chapter
361. Chapter
362. Chapter
363. Chapter
364. Chapter
365. Chapter
366. Chapter
367. Chapter
368. Chapter
369. Chapter
370. Chapter
371. Chapter
372. Chapter
373. Chapter
374. Chapter
375. Chapter
376. Chapter
377. Chapter
378. Chapter
379. Chapter
380. Chapter
381. Chapter
382. Chapter
383. Chapter
384. Chapter
385. Chapter
386. Chapter
387. Chapter
388. Chapter
389. Chapter
390. Chapter
391. Chapter
392. Chapter
393. Chapter
394. Chapter
395. Chapter
396. Chapter
397. Chapter
398. Chapter
399. Chapter
400. Chapter
401. Chapter
402. Chapter
403. Chapter
404. Chapter
405. Chapter
406. Chapter
407. Chapter
408. Chapter
409. Chapter
410. Chapter
411. Chapter
412. Chapter
413. Chapter
414. Chapter
415. Chapter
416. Chapter
417. Chapter
418. Chapter
419. Chapter
420. Chapter
421. Chapter
422. Chapter
423. Chapter
424. Chapter
425. Chapter
426. Chapter
427. Chapter
428. Chapter
429. Chapter
430. Chapter
431. Chapter
432. Chapter
433. Chapter
434. Chapter
435. Chapter
436. Chapter
437. Chapter
438. Chapter
439. Chapter
440. Chapter
441. Chapter
442. Chapter
443. Chapter
444. Chapter
445. Chapter
446. Chapter
447. Chapter
448. Chapter
449. Chapter
450. Chapter
451. Chapter
452. Chapter
453. Chapter
454. Chapter
455. Chapter
456. Chapter
457. Chapter
458. Chapter
459. Chapter
460. Chapter
461. Chapter
462. Chapter
463. Chapter
464. Chapter
465. Chapter
466. Chapter
467. Chapter
468. Chapter
469. Chapter
470. Chapter
471. Chapter
472. Chapter
473. Chapter
474. Chapter
475. Chapter
476. Chapter
477. Chapter
478. Chapter
479. Chapter
480. Chapter
481. Chapter
482. Chapter
483. Chapter
484. Chapter
485. Chapter
486. Chapter
487. Chapter
488. Chapter
489. Chapter
490. Chapter
491. Chapter
492. Chapter
493. Chapter
494. Chapter
495. Chapter
496. Chapter
497. Chapter
498. Chapter
499. Chapter
500. Chapter
501. Chapter
502. Chapter
503. Chapter
504. Chapter
505. Chapter
506. Chapter
507. Chapter
508. Chapter
509. Chapter
510. Chapter
511. Chapter
512. Chapter
513. Chapter
514. Chapter
515. Chapter
516. Chapter
517. Chapter
518. Chapter
519. Chapter
520. Chapter
521. Chapter
522. Chapter
523. Chapter
524. Chapter
525. Chapter
526. Chapter
527. Chapter
528. Chapter
529. Chapter
530. Chapter
531. Chapter
532. Chapter
533. Chapter
534. Chapter
535. Chapter
536. Chapter
537. Chapter
538. Chapter
539. Chapter
540. Chapter
581. Chapter
582. Chapter
583. Chapter
584. Chapter
585. Chapter
586. Chapter
587. Chapter
588. Chapter
589. Chapter
590. Chapter
591. Chapter
592. Chapter
593. Chapter
594. Chapter
595. Chapter
596. Chapter
597. Chapter
598. Chapter
599. Chapter
600. Chapter
601. Chapter
602. Chapter
603. Chapter
604. Chapter
605. Chapter
606. Chapter
607. Chapter
608. Chapter
609. Chapter
610. Chapter
611. Chapter
612. Chapter
613. Chapter
614. Chapter
615. Chapter
616. Chapter
617. Chapter
618. Chapter
619. Chapter
620. Chapter
621. Chapter
622. Chapter
623. Chapter
624. Chapter
625. Chapter
626. Chapter
627. Chapter
628. Chapter
629. Chapter
630. Chapter
631. Chapter
632. Chapter
633. Chapter
634. Chapter
635. Chapter
636. Chapter
637. Chapter
638. Chapter
639. Chapter
640. Chapter
641. Chapter
642. Chapter
643. Chapter
644. Chapter
645. Chapter
646. Chapter
647. Chapter
648. Chapter
649. Chapter
650. Chapter
651. Chapter
652. Chapter
653. Chapter
654. Chapter
655. Chapter
656. Chapter
657. Chapter
658. Chapter
659. Chapter
660. Chapter
661. Chapter
662. Chapter
663. Chapter
664. Chapter
665. Chapter
666. Chapter
667. Chapter
668. Chapter
669. Chapter
670. Chapter
671. Chapter
672. Chapter
673. Chapter
674. Chapter
675. Chapter
676. Chapter
677. Chapter
678. Chapter
679. Chapter
680. Chapter
681. Chapter
682. Chapter
683. Chapter
684. Chapter
685. Chapter
686. Chapter
687. Chapter
688. Chapter
689. Chapter
690. Chapter
691. Chapter
692. Chapter
693. Chapter
694. Chapter
695. Chapter
696. Chapter
697. Chapter
698. Chapter
699. Chapter
700. Chapter
701. Chapter
702. Chapter
703. Chapter
704. Chapter
705. Chapter
706. Chapter
707. Chapter
708. Chapter
709. Chapter
710. Chapter
711. Chapter
712. Chapter
713. Chapter
714. Chapter
715. Chapter
716. Chapter