Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 301

299 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبي ثنا وهب بن جرير عن أبيه قال : سمعت النعمان بن راشد يحدث عن الزهري عن عامر بن سعد قال Y كان سعد آخر المهاجرين وفاة رضي الله عنهم

حضرت عامر بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد مہاجرین میں سے سب سے آخر میں فوت ہوئے تھے۔

كان سعد آخر المهاجرين وفاة ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← النُّعْمَانَ بْنَ رَاشِدٍ ← أَبِيهِ ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Hadith 301

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 302

300 - قال عبد الله قال أبي Y توفي وهو ابن ثلاث وثمانين ومات على عشرة أميال في المدينة فحمل على رقاب الرجال إلى المدينة وكان مروان يومئذ الوالي عليها وأسلم وهو ابن تسع عشرة سنة

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے مجھے بیان کیا کہ حضرت سعد کاوصال ہوا اس وقت ان کی عمر 83 سال تھی، آپ مدینہ سے دس میل دور فوت ہوئے ، لوگ آپ کو اپنی گردنوں پر اٹھا کر مدینہ لائے، ان دنوںمروان حکمران تھا، آپ اسلام لائے اس وقت آپ کی عمر 17 سال تھی۔

Hadith 302

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 303

301 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي قال سمعت محمد بن عبد الله بن نمير يقول Y مات سعد و مروان والي المدينة فصلى عليه ومات سنة خمس وخمسين

حضرت عمر بن عبداللہ بن نمیر فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا اس وقت مروان مدینہ کا حکمران تھا، اس نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی، آپ کا وصال 55 ہجری میں ہوا۔

مات سعد و مروان والي المدينة فصلى عليه ومات سنة خمس وخمسين ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Hadith 303

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 304

302 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا الزبير بن بكار قال Y مات سعد بالعقيق في قصره على عشرة أميال من المدينة وحمل على رقاب الرجال إلى المدينة ويقال : توفي وهو ابن بضع وسبعين

حضرت زبیر بن بکار فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ مقام عقیق میں مدینہ شریف سے دس میل دور اپنے گھر فوت ہوئے لوگوں نے آپ کو اپنی گردنوں پر اٹھایا اور مدینہ لائے اور کہا جاتا ہے کہ جس وقت آپ کا وصال ہوا اس وقت آپ کی عمر 70 سے اوپر تھی۔

الزُّبَيْرُ بْنُ بَكَّارٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Hadith 304

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 305

303 - حدثنا أبو الزنباع ثنا يحيى بن بكير قال Y مات سعد بن أبي وقاص رضي الله عنه بالعقيق وحمل إلى المدينة وصلى عليه مروان بن الحكم وقال : أسلمت وأنا ابن تسع عشرة سنة وتوفي سنة خمس وخمسين

حضرت یحییٰ بن بکیر فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن وقاص رضی اللہ عنہ کا وصال مقام عقیق میں ہوا۔ آپ کو مدینہ اٹھا کر لایا گیا، آپ کی نماز جنازہ مروان بن حکم نے پڑھائی ، آپ فرماتے تھے : میں اسلام لایا اس وقت مری عمر 19 سال تھی، آپ کا وصال جب ہوا تو اس وقت آپ کی عمر 55 سال تھی۔

ابن تسع عشرة سنة وتوفي سنة خمس وخمسين ← «أَسَلَّمْتَ؟» ← قاص بالعقيق وحمل إلى المدينة وصلى عليه مروان بن الحكم ← مات سعد بن أبي ← يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أَبُو الزِّنْبَاعِ،

Hadith 305

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 306

304 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبي ثنا نوح بن يزيد ثنا إبراهيم بن سعد قال Y توفي سعد بن أبي وقاص في زمن معاوية رضي الله عنه بعد حجته الأولى وهو ابن ثلاث وثمانين

حضرت ابراہیم بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابی وقاص کا وصال حضرت امیر معاویہ کے زمانہ میں ہوا حج کے بعد ، اس وقت آپ کی عمر 83 سال تھی۔

إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ← نُوحُ بْنُ يَزِيدَ، ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Hadith 306

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 307

305 - حدثنا محمد بن علي المديني فستقه حدثنا أبو موسى ثنا وهب بن جرير حدثني أبي قال سمعت النعمان بن راشد يحدث عن الزهري عن عامر بن سعد قال Y كان سعد آخر المهاجرين وفاة رضي الله عنهم

حضرت عامر بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد مہاجرین میں سب سے آخر میں فوت ہوئے۔

كان سعد آخر المهاجرين وفاة ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← النُّعْمَانَ بْنَ رَاشِدٍ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَبُو مُوسَى، ← محمد بن علي المديني فستقه

Hadith 307

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 308

306 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا يحيى بن زكريا ثنا إسماعيل عن قيس قال Y كان لابن مسعود على سعد عنهما مال فقال ابن مسعود : أد المال الذي قبلك فقال سعد : والله إني لأراك لاق مني شرا هل أنت إلا ابن مسعود وعبد من بني هذيل ؟ قال : أجل والله إني لابن مسعود وإنك لابن حمنة فقال لهما هاشم بن عتبة : إنكما صاحبا رسول الله صلى الله عليه و سلم ينظر الناس إليكما فطرح سعد عودا كان بيده ثم رفع يده فقال : اللهم رب السموات فقال له عبد الله : قل قولا ولا تلعن فسكت ثم قال سعد : أما والله لولا اتقاء الله لدعوت عليك دعوة لا تخطئك

حضرت قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے ذمہ کچھ مال تھا۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آپ کے ذمہ جو مال تھا وہ ادا کریں۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: میرے اور آپ کے لیے ہلاکت ہو! حضرت سعد نے فرمایا: اللہ کی قسم ! میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ کو میری طرف سے کوئی تکلیف پہنچے گی، کیا آپ ابن مسعود اور بنی ہذیل کے غلام ہی نہیں ہیں؟ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہاں ! اللہ کی قسم ! میں ابن مسعود ہوں اور تو حمنہ کا بیٹا ہے ۔ ان دونوں کو ہاشم بن عتبہ نے کہا آپ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابی ہیں، لوگ آپ دونوں کو دیکھ رہے ہیں۔ حضرت سعد نے چھڑی پھینک دی جو آپ کے ہاتھ میں تھی، پھر آپ نے ہاتھ اٹھایا ، عرض کی : اے آسمانوں کے مالک! حضرت عبداللہ نے ان کو کہا: بات کریں لعنت نہ کریں۔ حضرت سعد خاموش ہو گئے پھر حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! اگر اللہ کا خوف نہ ہوتا تو میں آپ کے لیے ایسی بد دعا کرتا جو خطاء نہ کرتی، یعنی ضرور قبول ہوتی۔

قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Hadith 308

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 309

307 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا محمد بن عبد الله الأنصاري ثنا ابن عون قال أنبأني محمد بن محمد بن الأسود عن عامر بن الأسود عن عامر بن سعد قال Y بينما سعد يمشي إذ مر برجل وهو يشتم عليا و طلحة و الزبير فقال له سعد : إنك تشتم قوما قد سبق لهم من الله ما سبق فوالله لتكفن عن شتمهم أو لأدعون الله عز و جل عليك فقال : تخوفني كأنك نبي فقال سعد : اللهم إن هذا يشتم أقواما سبق لهم منك ما سبق لهم منك ما سبق فاجعله اليوم نكالا فجاءت بختية فافرج الناس لها فتحبطته فرأيت الناس يتبعون سعدا ويقولون : استجاب الله لك يا أبا إسحاق

حضرت عامر بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد چل رہے تھے اچانک آپ کے پاس سے ایک آدمی گزرا ، وہ حضرت علی، طلحہ اور زبیر کو گالیاں دے رہا تھا ، حضرت سعد نے اس کو فرمایا: تو ایسے لوگوں کو گالی دے رہا ہے کہ ان کے لیے اللہ کی طرف سے پہلے انعام مل چکا ہے جو ملا ہے ، اللہ کی قسم! تو ان کو گالی دینے سے باز آ جا، ورنہ میں اللہ سے تمہارے لیے بد دعا کروں گا۔ اس نے کہا: آپ مجھے ایسے خوف دلا رہے ہیں گویا آپ نبی ہیں ؟ حضرت سعد نے فرمایا: اے اللہ ! یہ ایسے لوگوں کو گالیاں دیتا ہے جو تجھ سے اس سے پہلے انعام پا چکے ہیں ، آج کے دن اس کو عبرت کا نشانہ بنا دے۔ ایک بختی عورت آئی، لوگوں نے اس کے لیے راستہ چھوڑا ، اس نے اسے فتنے میں ڈال دیا، میں نے لوگوں کو دیکھا کہ لوگ حضرت سعد کے پیچھے جا رہے ہیں اور کہتے : اے ابو اسحاق ! اللہ نے آپ کی دعا قبول کی ہے ۔

بَيْنَمَا سَعْدٌ يَمْشِي ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← عامر بن الأسود ← محمد بن محمد بن الأسود ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Hadith 309

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 310

308 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا أبو عوانة عن عبد الملك بن عمير عن جابر بن سمرة Y أن أهل الكوفة شكوا سعدا إلى عمر رضي الله عنه فبعث رجالا يسألون عنه بالكوفة فكانوا لا يأتون مسجدا من مساجد أهل الكوفة إلا أثنوا عليه خيرا وقالوا معروفا حتى أتوا مسجدا من مساجد بني عبس فقام رجل يقال له أبو سعدة فقال : أما إذ ناشدتمونا فإنه كان لا يسير بالسرية ولا يعدل في القضية ولا يقسم بالسوية فقال سعد : اللهم إن كان كاذبا فأعم بصره وأطل فقره وعرضه للفتن قال عبد الملك : فأنا رأيته يتعرض للإماء في السكك فإذا سألوه كيف أنت أبا سعدة ؟ فيقول : كبير ضرير فقير مفتون أصابتني دعوة سعد قال أبو القاسم : أبو سعدة هو جد أبي بكر بن أبي شيبة

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کوفہ کے لوگوں نے حضرت سعد کی شکایت حضرت عمر سے کی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگ بھیجے کہ آپ کے متعلق کوفہ والوں سے پوچھیں، وہ لوگ کوفہ کی مسجدوں سے کسی مسجد میں آئے تو لوگ ان کی تعریف کرتے تھے، بنی عبس کی مسجدوں میں سے کسی مسجد میں آئے تو ایک آدمی کھڑا ہوا جس کا نام ابو سعدہ تھا، اس نے کہا : ہم آپ کو قسم دیتے ہیں ، وہ کسی سریہ میں نہیں گئے اور فیصلہ کرتے وقت عدل نہیں کرتے ہیں، تقسیم میں برابری نہیں کرتے ۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کی: اے اللہ ! اگر یہ جھوٹا ہے تو اس کی آنکھ کو نابینا کر دے، اس کی محتاجی لمبی کر دے، اس کو فتنے میں ڈال۔ حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ میں نے اس آدمی کو دیکھا گلیوں میں لڑکیوں کو چھیڑتا تھا، جب اس سے پوچھا جاتا: اے ابو سعدہ ! آپ کیسے ہیں ؟ وہ کہتا بہت زیادہ نابینا ہو گیا ہوں ، فتنے میں ڈالا گیا ہوں ، مجھے حضرت سعد کی بد دعا لگی ہے ۔ امام طبرانی فرماتے ہیں : ابو سعدہ ، ابو بکر بن ابی شیبہ کا دادا تھا۔

جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Hadith 310

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 311

309 - حدثنا يوسف القاضي ثنا عمرو بن مرزوق ثنا شعبة عن سعد بن إبراهيم عن سعيد بن المسيب قال Y خرجت جارية لسعد يقال لها زيرا وعليها قميص جديد فكشفتها الريح فشد عليها عمر رضي الله عنه بالدرة وجاء سعد ليمنعه فتناوله بالدرة فذهب سعد يدعو على عمر فناوله عمر الدرة وقال : اقتص فعفا عن عمر رضي الله عنهما

حضرت سعید بن مسیب فرماتےہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی لونڈی نکلی، اس کا نام زیرا تھا، اس نے نئی قمیص پہنی ہوئی تھی ، ہوا کی وجہ سے اس کا جسم ننگا ہوا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنا درّہ اٹھایا اور اس پر سختی کرنے لگے ، اس حالت میں حضرت سعد آئے تاکہ آپ کو روکیں ، انہوںنے ان پر بھی اپنا درّہ پکڑ لیا، حضرت سعد ، حضرت عمر کے لیے بد دعا کرنےلگے، حضرت عمر نے درّہ پکڑا اور فرمایا: آپ قصاص لے لیں، حضرت سعد نے حضرت عمر کو معاف کر دیا۔

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Hadith 311

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 312

310 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل السراج ثنا محمد بن بكار ثنا عبد الحكيم بن منصور عن عبد الملك بن عمير قال Y هجا رجل من المسلمين سعدا فقال : ( يقاتل حتى ينزل الله نصره ... و سعد بباب القادسية معصم ) ( فأبنا وقد آمت نساء كثيرة ... ونسوة سعد ليس فيهن أيم ) فبلغ ذلك سعدا رضي الله عنه فرفع يده وقال : اللهم اقطع لسانه ويده عني بما شئت فرمي يوم القادسية وقطع لسانه وقطعت يده وقتل

حضرت عبدالملک بن عمیر فرماتےہیں کہ مسلمانوں میں سے ایک آدمی حضرت سعد کو ہجو کرتا تھا، وہ کہتا : ہم لڑیں گے یہاں تک کہ اللہ اپنی مدد نازل کرے ، سعد قادسیہ کے دروازے پر بند ہوا، ہم لوٹے اور بہت زیادہ عورتیں بیوہ ہوئیں، سعد کی عورتیں ان میں بیوہ نہیں ہیں۔" یہ بات حضرت سعد رضی اللہ عنہ تک پہنچی تو آپ نے ہاتھ اٹھائے عرض کی: اے اللہ ! اس کی زبان اور ہاتھ کاٹ دے! میری طرف سے جس طرح چاہے۔ قادسیہ کے دن اس کو تیر مارا گیا ، اس کی زبان اور ہاتھ کاٹا گیا اور مار دیا گیا۔

هجا رجل من المسلمين سعدا ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عبد الحكيم بن منصور ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ،

Hadith 312

chevron_left Previous
123
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter