المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن عثمان ووفاته رضي الله عنه · حديث 137
136 - حدثنا عبيد بن غنام ثنا أبو بكر بن أبي شيبة ثنا يزيد بن هارون أنا العوام بن حوشب ثنا سعيد بن نجمهان عن سفينة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y ( الخلافة بعدي في أمتي ثلاثون سنة ) قال : فحسبنا فوجدنا أبو بكر سنتين وعمر عشر و عثمان اثنتي عشرة و علي ست رضي الله عنهم
حضرت سفینہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: میری امت میں خلافت تیس سال رہے گی ۔ حضرت سفینہ فرماتے ہیں : ہم نے شمار کیا تو حضرت ابوبکر کی خلافت دو سال ، حضرت عمر کی دس سال ، حضرت عثمان کی بارہ سال ، حضرت علی کی چھ سال تھی۔
سَفِينَةَ: ← سعيد بن نجمهان ← الْعَوَّامِ بْنِ حَوْشَبٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 137
