المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ صفة عثمان بن عفان رضي الله عنه · حديث 98
97 - حدثنا الحسين بن إسحاق التستري ثنا أبو الربيع الزهراني حدثنا حماد بن زيد ثنا مولى لعثمان عن أسامة بن زيد قال Y بعثني النبي صلى الله عليه و سلم إلى عثمان رضي الله عنه بصحفة فيها لحم فدخلت عليه و رقية جالسة فما رأيت اثنين أحسن منهما رضي الله عنهما فجعلت مرة أنظر إلى رقية ومرة أنظر إلى عثمان فلما رجعت قال لي النبي صلى الله عليه و سلم : ( أدخلت عليهما ؟ ) قلت نعم قال : ( هل رأيت زوجا أحسن منهما ؟ ) قلت : لا يا رسول الله لقد جعلت أنظر مرة إلى رقية ومرة إلى عثمان قال أبو القاسم رحمه الله : وهذا كان قبل نزول آية الحجاب
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حضرت عثمان کی طرف بھیجا ، ایک پیالہ گوشت کا دے کر، میں آپ کے پاس آیا، حضرت رقیہ آپ کے پاس بیٹھی ہوئی تھیں، میں نے ان دونوں جیسا خوبصورت نہیں دیکھا، مجھے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا آپ ان دونوں کے پاس گئے تھے، میں نے عرض کی : جی ہاں ! آپ نے فرمایا: کیا تم نے دونوں جیسا خوبصورت دیکھا تھا؟ میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! نہیں! میں نے ایک مرتبہ حضرت رقیہ کو دیکھا اور ایک مرتبہ حضرت عثمان کو دیکھا۔ حضرت ابوالقاسم (ترجمہ کنزالایمان، امام احمد رضا رحمۃ اللہ علیہ) فرماتے ہیں : یہ پردہ کا حکم نازل ہونے سے پہلے کی بات ہے ۔
أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← مَوْلًى لِعُثْمَانَ؛ ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ← الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 98
