المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن أبي عبيدة ووفاته رضي الله عنه · حديث 367
364 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا عبد الحميد بن بهرام عن شهر بن حوشب عن عبد الرحمن بن غنم الأشعري عن الحارث بن عميرة الحارثي Y أن معاذ بن جبل رضي الله عنه طعن فجعل يرسل الحارث بن عميرة إلى أبي عبيدة بن الجراح يسأله كيف هو ؟ فأراه أبو عبيدة طعنه خرجت في كفه فتكابر شأنها في نفس الحارث ففرق منها حين رآها فأقسم له أبو عبيدة بالله ما يحب أن له بها حمر النعم
حضرت حارث بن عمیرہ حارثی فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو زخمی کیا گیا، حضرت حارث بن عمیر ہ کو ابو عبیدہ بن جراح کی طرف یہ پوچھنے کے لیے بھیجا کہ وہ کیسے ہیں؟ حضرت ابو عبیدہ نے اپنا زخم دکھایا، اپنی ہتھیلی میں جو آر پار ہو گیا تھا۔ حضرت حارث نے اس کو برا سمجھا، جس وقت دیکھا فوراً جدا ہوئے۔ حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ نے ان کے سامنے قسم اُٹھائی کہ وہ پسند نہیں کرتے ہیں کہ ان کے لیے سرخ اونٹ ہوں ، اسے پسند ہے کہ اللہ کی راہ میں زخم کا لگنا۔
عبد الرحمن بن غنم الأشعري، ← شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَهْرَامَ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،
Hadith 367
