Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Wednesday, Jumada I 4, 1448 AH · Oct 14, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 343

340 - حدثنا أبو الزنباع روح بن الفرج ثنا يحيى بن بكير قال Y توفي سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل سنة إحدى وخمسين وسنه بضع وسبعون ودفن بالمدينة ومات بالعقيق ونزل في قبره سعد بن أبي وقاص و ابن عمر ويكنى أبا الأعور

حضرت یحییٰ بن بکیر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ کا 51 ہجری میں وصال ہوا، آپ کی عمر 70 سے اوپر تھی، مدینہ میں دفن کیا گیا، آپ کا وصال مقام عقیق میں ہوا، آپ کی قبر میں حضرت سعد بن ابو وقاص اور ابن عمر رضی اللہ عنہم اترے، آپ کی کنیت ابو الا عور تھی۔

يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ، ← أبو الزنباع روح بن الفرج

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 343

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 344

341 - حدثنا أحمد بن رشدين المصري ثنا نعيم بن حماد أنا ابن المبارك أنا عبد الله بن جعفر عن زيد بن عبد الرحمن بن سعيد بن زيد Y أن سعد بن أي وقاص غسل سعيد بن زيد بالسجرة

حضرت زید بن عبدالرحمٰن بن سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت سعد بن ابو وقاص نے حضرت سعید بن زید کو غسل دیا، سیلاب کے پانی کے ساتھ۔

عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← ابْنُ الْمُبَارَكِ، ← نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ← أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ الْمِصْرِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 344

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 345

342 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عارم أبو النعمان ثنا حماد بن زيد عن هشام بن عروة عن أبيه Y أن أروى بنت أويس استعدت مروان على سعيد بن زيد قالت : سرق مني أرضي فأدخله في أرضه فقال سعيد : ما كنت لأسرق منها بعدما سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : ( من سرق شبرا من الأرض طوق إلى سبع أرضين ) فقال : لا أسألك بعد هذا فقال سعيد : اللهم إن كانت كاذبة فأذهب بصرها واقتلها في أرضها فذهب بصرها ووقعت في حفرة في أرضها فماتت

حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ارویٰ بنت اویس نے مروان سے مدد مانگی، حضرت سعید بن زید کے حوالہ سے اس نے کہا: سعید نے میری زمین غصب کی ہے ، اس کو اپنی زمین میں داخل کیا ہے ۔ حضرت سعید نے فرمایا: جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس نے ایک بالشت کے برابر زمین کسی کی غضب کی ، اس کے گلے میں سات زمینوں کا طوق بنا کر ڈالا جائے گا، میں نے چوری نہیں کی ہے ۔ مروان نے کہا : میں آپ سے اس کے بعد نہیں پوچھوں گا۔ حضرت سعید نے عرض کی : اے اللہ ! اگر یہ جھوٹی ہے تو اس کی آنکھ کی بینائی لے جا، اس کو اس زمین میں مار۔ اس کی آنکھ کی بینائی بھی چلی گئی ، وہ اپنی زمین کے گڑھے میں گری اور مرگئی۔

لَا أَسْأَلُكَ بَعْدَ هَذَا، ← «مَنْ سَرَقَ شِبْرًا مِنَ الْأَرْضِ طُوِّقَ إِلَى سَبْعِ أَرَضِينَ»، ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سعيد ما كنت لأسرق منها بعدما ← سرق مني أرضي فأدخله في أرضه ← أَبِيهِ، أَنَّ أَرْوَى بِنْتَ أُوَيْسٍ، اسْتَعْدَتْ مَرْوَانَ عَلَى سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 345

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 346

343 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي قال : سمعت محمد بن عبد الله بن نمير يقول Y مات سعيد بن زيد سنة إحدى وخمسين بالمدينة

حضرت محمد بن عبداللہ بن نمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن زید کا وصال مدینہ میں 51 ہجری میں ہوا۔

مات سعيد بن زيد سنة إحدى وخمسين بالمدينة ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 346

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 347

344 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي حدثنا مصرف بن عمرو اليامي ثنا عبدة سليمان عن عبد الله بن عمر عن عبد الجبار عن أخيه عن عائشة بنت سعد قالت Y غسل سعد سعيد بن زيد بالعقيق ثم حملوه فجاؤوا به فجاء سعد يمشي حتى إذا حاذى بداره دخل فاغتسل ثم : خرج فقال : إني لم أغتسل من غسل سعيد إنما اغتسلت من الحر

حضرت عائشہ بن سعد رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت سعید کو حضرت سعدنے مقام عقیق میں غسل دیا، پھر ان کو اٹھایا گیا، حضرت سعد آگے چلتے ہوئے آئے، جب اپنے گھر کے قریب آئے تو گھر آئے اور غسل کیا، پھر نکلے ، فرمایا: میں نے غسل اس لیے نہیں کیا کہ میں نے سعید کو غسل دیا ہے ، بلکہ میں نے گرمی کی وجہ سے غسل کیا ہے ۔

عائشة بنت سعد ← أَخِيهِ ← عَبْدُ الْجَبَّارِ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ← عبدة سليمان ← مُصَرِّفُ بْنُ عَمْرٍو الْيَامِيُّ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 347

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 348

345 - حدثنا محمود بن محمد الواسطي ثنا وهب بن بقية أنا خالد عن عطاء بن السائب عن محارب بن دثار عن سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل قال Y بعث معاوية إلى مروان بن الحكم بالمدينة ليبايع لابنه يزيد فقال : رجل من أهل الشام : ما يحبسك ؟ قال : حتى يجيء سعيد بن زيد فيبايع فإنه أنبل أهل البلد فإذا بايع بايع الناس

حضرت سعید بن زید بن عمرو بن نفیل فرماتے ہیں کہ حضرت معاویہ نے مروان کی طرف مدینہ میں کسی کو بھیجا تاکہ ان کے بیٹے یزید کی بیعت کریں ، شام میں سے ایک آدمی نے کہا: آپ یہاں ٹھہریں گے ؟ تاکہ حضرت سعید بن زید آئے ، اس کی بیعت کر کیونکہ وہ شہر کا شریف آدمی ہے ، جب حضرت سعید مدینہ آئے تو لوگوں نے آپ کی بیعت کی۔

رجل من أهل الشام ما يحبسك ← بعث معاوية إلى مروان بن الحكم بالمدينة ليبايع لابنه يزيد ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ، ← مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← خَالِدٌ، ← وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 348

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 349

346 - حدثنا عبد الله بن محمد بن سعيد بن أبي مريم ثنا محمد بن يوسف الفريابي ثنا سفيان عن منصور عن هلال بن يساف عن عبد الله بن ظالم عن سعيد بن زيد Y أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال : ( سيكون بعدي فتن يكون فيها ويكون ) فقلنا : إن أدركنا ذلك هلكنا قال : ( بحسب أصحابي القتل )

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد فتنے ہوں گے، ان میں یہ ہو گا اور وہ ہوگا۔ ہم نے عرض کی : اگر ہم نے انہیں پایا تو ہم ہلاک ہوں گے؟ آپ نے فرمایا میرے صحابی کو قتل کافی ہو۔

سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ ظَالِمٍ، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 349

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 350

347 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو كريب حدثنا عبيد بن سعيد ثنا سفيان عن منصور عن هلال بن يساف عن فلان بن حيان عن عبد الله بن ظالم عن سعيد بن زيد Y عن النبي مثله

حضرت سعید بن زید ، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح روایت کرتے ہیں۔

النَّبِیِّ مِثْلَہُ ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ ظَالِمٍ، ← فُلاَنِ بْنِ حَيَّانَ، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← عُبَیْدُ بْنُ سَعِیْدٍ ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 350

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 351

348 - حدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو كريب ثنا فردوس الأشعري عن مسعود بن سليمان عن حبيب بن أبي ثابت عن هلال بن يساف عن ابن ظالم عن سعيد بن زيد قال Y ذكر رسول الله صلى الله عليه و سلم الفتن فقلنا : يا رسول الله كل مفتون فيها هالك ؟ قال : ( حسبكم القلل )

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتنے کا ذکر کیا، ہم نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! ہر فتنے والا اس میں ہلاک ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم کو قتل ہی کافی ہوگا۔

رسول الله صلى الله عليه و سلم الفتن فقلنا ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← ابْنِ ظَالِمٍ ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ← مَسْعُودِ بْنِ سُلَيْمَانَ، ← فردوس الأشعري ← أَبُو كُرَيْبٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 351

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعيد بن زيد ووفاته رضي الله عنه · حديث 352

349 - حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل ثنا أبي ( ح ) وحدثنا محمد بن عبد الله الحضرمي ثنا أبو بكر بن أبي شيبة قالا ثنا أبو أسامة ثنا مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن هلال بن يساف عن عبد الله بن ظالم عن سعيد بن زيد قال Y ذكر فتنة يعني النبي صلى الله عليه و سلم كقطع الليل المظلم فقال : ( يذهب الناس فيه أسرع ذهاب ) فقيل : كلهم هالك ؟ قال : ( حسبهم القتل )

حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتنے کا ذکر کیا، فرمایا: فتنے ایسے ہوں گے جس طرح رات کا اندھیرا ہوتا ہے ، لوگ ان فتنوں میں جلدی ہلاک ہوں گے ۔ عرض کی گئی : سارے ہلاک ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: قتل ہی ان کو کافی ہوگا۔

حسبهم القتل ← يذهب الناس فيه أسرع ذهاب فقيل كلهم هالك ← فتنة يعني النبي صلى الله عليه و سلم كقطع الليل المظلم ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ ظَالِمٍ، ← هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ، ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو أُسَامَةَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَضْرَمِيُّ ← أَبِي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 352

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ ومما أسند سعيد بن زيد رضي الله عنه · حديث 353

350 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا عبد الله بن رجاء أبنا المسعودي عن نفيل بن هشام بن سعيد بن زيد عن أبيه عن جده قال Y خرج ورقة بن نوفل و زيد بن عمرو يطلبان الدين حتى مرا بالشام فأما ورقة فتنصر وأما زيد فقيل له : إن الذي تطلب أمامك فانطلق حتى أتى الموصل فإذا هو براهب فقال : من أين أقبل صاحب المرحلة ؟ قال : من بيت إبراهيم قال : ما تطلب ؟ قال : الدين فعرض عليه النصرانية فأبى أن يقبل وقال : لا حاجة لي فيه قال : أما إن الذي تطلب سيظهر بأرضك فأقبل وهو يقول : لبيك حقا حقا تعبدا ورقا البر أبغي لا الحال وهل مهاجر كمن قال عذت بما عاذ به إبراهيم وهو قائم وأنفي لك اللهم عان راغم مهما تجشمني فإني جاشم ثم يخر فيسجد للكعبة قال : فمر زيد بن عمرو بالنبي صلى الله عليه و سلم و زيد بن حارثة وهما يأكلان من سفرة لهما فدعياه فقال : يا ابن أخي لا آكل مما ذبح على النصب قال : فما رؤي النبي صلى الله عليه و سلم يأكل مما ذبح على النصب من يومه ذلك حتى بعث قال : وجاء سعيد بن زيد إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال : يا رسول الله إن زيدا كان كما رأيت أو كما بلغك فاستغفر له قال : ( نعم فأستغفر له فإنه يبعث يوم القيامة أمة وحده )

حضرت نفیل بن ہشام بن سعید بن زید اپنے والد سے ، ان کے والد ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ورقہ بن نوفل اور زید بن عمر دونوں دین کی تلاش میں نکلے، جب ملک شام سے گزرے تو ورقہ تو نصرانی ہو گئے ، زید سے کہا گیا: آپ جو طلب کر رہے ہیں وہ آگے ہے۔ حضرت زید چلے یہاں تک کہ موصل آئے ، وہاں ایک راہب تھا، اس نے کہا: یہ سواری والا کہاں سے آیا ہے ؟ کہا: ابراہیم کے شہر سے ۔ اس نے کہا: کیا تلاش کر رہے ہیں؟ کہا: دین! اس نے کہا : نصرانی مذہب قبول کریں۔ زید نے قبول کرنے سے انکار کر دیا، کہا: مجھے اس میں کوئی ضرورت نہیںہے ، اس نے کہا: جس کو تو تلاش کر رہا ہے ، عنقریب تیرے شہر میں آنے والا ہے ۔ پس وہ تشریف لائے اس حال میں کہ وہ نعرے لگا رہے تھے: میں حاضر ہوں ، حق ہے حق ہے ، عبادت کرنا اور نرمی کرنا ہے ، مجھے نیکی کی تلاش ہے لیکن فوراً نہیں ملی ، کیا میں ہجرت کرنے والا ہوں اس آدمی کی طرح جس نے کہا تھا: میں نے پناہ لی اس سے جس سے ابراہیم علیہ السلام نے پناہ لی اس حال میں کہ وہ کھڑے تھے، تیرے لیے میں نے ہر چیز کی نفی کی، اے اللہ ! تو مدد کرنے والا ہے ، دشمن کو برباد کرنے والا ہے ، جب تو نے مجھے مشکل اٹھانے پر مجبور کیا ہے تو میں مشکل اٹھاؤں گا، پھر گرے اور کعبہ کو سجدہ کر رہے تھے ۔ راوی کا بیان ہے : زید بن عمرو ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور زید بن حارثہ کے پاس سے گزرے اس حال میں کہ وہ دونوں اپنے دستر خوان سے کھا رہے تھے، انہوں نے اسے دعوت دی، اس نے جواب دیا: جو چیز بتوں کے نام پر ذبح کی گئی ہو، اس سے نہیں کھاتا ، اے میرے بھائی کے بیٹے! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتوں کے نام پر ذبح کی ہوئی چیز کھاتے نہیں دیکھا یہاں تک کہ آپ مبعوث ہوئے۔ راوی کہتے ہیں : اور سعید بن زید نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آ کر عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! زید اسی طرح تھا جس طرح آپ نے دیکھ لیا جیسے آپ کو خبر پہنچی ، اس کے لیے استغفار کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہاں ! پس آپ نے اس کے لیے استغفار کی کیونکہ وہ قیامت کے دن ایک اکیلا اُمت بنا کر اٹھائے جائے گا۔

جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← نُفَيْلِ بْنِ هِشَامِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← عبد الله بن رجاء أبنا المسعودي ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 353

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ ومما أسند سعيد بن زيد رضي الله عنه · حديث 354

351 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا أبو نعيم حدثنا عبد السلام بن حرب عن يزيد بن أبي زياد عن يزيد بن يحنس عن سعيد بن زيد بن نفيل Y أن النبي صلى الله عليه و سلم احتضن حسنا فقال : ( اللهم إني قد أحببته فأحبه )

حضرت سعید بن زید بن نفیل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کو اپنی گود میں اُٹھایا، عرض کی: اے اللہ ! میں اس سے محبت کرتا ہوں تو بھی اس سے محبت کر۔

سعيد بن زيد بن نفيل ← يزيد بن يحنس ← يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ ← أَبُو نُعَيْمٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 354

chevron_left Previous
1…28293031
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter
33. Chapter
34. Chapter
35. Chapter
36. Chapter
37. Chapter
38. Chapter
39. Chapter
40. Chapter
41. Chapter
42. Chapter
43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter