المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 319
317 - حدثنا معاذ بن المثنى ثنا مسدد ثنا يحيى بن سعيد عن موسى الجهني ثنا مصعب بن سعد قال Y كان أبي إذا صلى في المسجد تجوز وأتم الركوع والسجود وإذا صلى في البيت أطال الركوع والسجود والصلاة قلت : يا أبتاه إذا صليت في المسجد جوزت وإذا خلوت في البيت أطلت ؟ قال : يا بني إننا أئمة يقتدى بنا
حضرت مصعب بن سعد فرماتےہیں کہ میرے والد جب مسجد میں نماز پڑھتے تو مختصر لیکن رکوع و سجود مکمل کرتے، جب گھر مین نماز پڑھتے تو رکوع و سجود لمبا کرتے۔ میں نے عرض کی : اے ابو جان ! جب آپ مسجد میں نماز پڑھتے ہیں تو مختصر اور جب گھر میں پڑھتے ہیں تو لمبی نماز کرتےہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے بیٹے ! ہم امام ہیں، لوگ ہماری اقتداء کرتے ہیں۔
مُصْعَبِ بْنِ سَعْدٍ، ← مُوسَى الْجُهَنِيَّ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← مُسَدَّدٌ ← مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 319
