Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics
المعجم الکبیر للطبرانی

Al Muajam Al Kabir Tibrani

by Tibrani

23,863 Hadith4718 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

Chapters

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 307

305 - حدثنا محمد بن علي المديني فستقه حدثنا أبو موسى ثنا وهب بن جرير حدثني أبي قال سمعت النعمان بن راشد يحدث عن الزهري عن عامر بن سعد قال Y كان سعد آخر المهاجرين وفاة رضي الله عنهم

حضرت عامر بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد مہاجرین میں سب سے آخر میں فوت ہوئے۔

كان سعد آخر المهاجرين وفاة ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← الزُّهْرِيِّ، ← النُّعْمَانَ بْنَ رَاشِدٍ ← أَبِي ← وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، ← أَبُو مُوسَى، ← محمد بن علي المديني فستقه

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 307

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 308

306 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا يحيى بن زكريا ثنا إسماعيل عن قيس قال Y كان لابن مسعود على سعد عنهما مال فقال ابن مسعود : أد المال الذي قبلك فقال سعد : والله إني لأراك لاق مني شرا هل أنت إلا ابن مسعود وعبد من بني هذيل ؟ قال : أجل والله إني لابن مسعود وإنك لابن حمنة فقال لهما هاشم بن عتبة : إنكما صاحبا رسول الله صلى الله عليه و سلم ينظر الناس إليكما فطرح سعد عودا كان بيده ثم رفع يده فقال : اللهم رب السموات فقال له عبد الله : قل قولا ولا تلعن فسكت ثم قال سعد : أما والله لولا اتقاء الله لدعوت عليك دعوة لا تخطئك

حضرت قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا حضرت سعد رضی اللہ عنہ کے ذمہ کچھ مال تھا۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: آپ کے ذمہ جو مال تھا وہ ادا کریں۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے کہا: میرے اور آپ کے لیے ہلاکت ہو! حضرت سعد نے فرمایا: اللہ کی قسم ! میں آپ کو دیکھتا ہوں کہ آپ کو میری طرف سے کوئی تکلیف پہنچے گی، کیا آپ ابن مسعود اور بنی ہذیل کے غلام ہی نہیں ہیں؟ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہاں ! اللہ کی قسم ! میں ابن مسعود ہوں اور تو حمنہ کا بیٹا ہے ۔ ان دونوں کو ہاشم بن عتبہ نے کہا آپ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صحابی ہیں، لوگ آپ دونوں کو دیکھ رہے ہیں۔ حضرت سعد نے چھڑی پھینک دی جو آپ کے ہاتھ میں تھی، پھر آپ نے ہاتھ اٹھایا ، عرض کی : اے آسمانوں کے مالک! حضرت عبداللہ نے ان کو کہا: بات کریں لعنت نہ کریں۔ حضرت سعد خاموش ہو گئے پھر حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! اگر اللہ کا خوف نہ ہوتا تو میں آپ کے لیے ایسی بد دعا کرتا جو خطاء نہ کرتی، یعنی ضرور قبول ہوتی۔

قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 308

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 309

307 - حدثنا أبو مسلم الكشي ثنا محمد بن عبد الله الأنصاري ثنا ابن عون قال أنبأني محمد بن محمد بن الأسود عن عامر بن الأسود عن عامر بن سعد قال Y بينما سعد يمشي إذ مر برجل وهو يشتم عليا و طلحة و الزبير فقال له سعد : إنك تشتم قوما قد سبق لهم من الله ما سبق فوالله لتكفن عن شتمهم أو لأدعون الله عز و جل عليك فقال : تخوفني كأنك نبي فقال سعد : اللهم إن هذا يشتم أقواما سبق لهم منك ما سبق لهم منك ما سبق فاجعله اليوم نكالا فجاءت بختية فافرج الناس لها فتحبطته فرأيت الناس يتبعون سعدا ويقولون : استجاب الله لك يا أبا إسحاق

حضرت عامر بن سعد رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد چل رہے تھے اچانک آپ کے پاس سے ایک آدمی گزرا ، وہ حضرت علی، طلحہ اور زبیر کو گالیاں دے رہا تھا ، حضرت سعد نے اس کو فرمایا: تو ایسے لوگوں کو گالی دے رہا ہے کہ ان کے لیے اللہ کی طرف سے پہلے انعام مل چکا ہے جو ملا ہے ، اللہ کی قسم! تو ان کو گالی دینے سے باز آ جا، ورنہ میں اللہ سے تمہارے لیے بد دعا کروں گا۔ اس نے کہا: آپ مجھے ایسے خوف دلا رہے ہیں گویا آپ نبی ہیں ؟ حضرت سعد نے فرمایا: اے اللہ ! یہ ایسے لوگوں کو گالیاں دیتا ہے جو تجھ سے اس سے پہلے انعام پا چکے ہیں ، آج کے دن اس کو عبرت کا نشانہ بنا دے۔ ایک بختی عورت آئی، لوگوں نے اس کے لیے راستہ چھوڑا ، اس نے اسے فتنے میں ڈال دیا، میں نے لوگوں کو دیکھا کہ لوگ حضرت سعد کے پیچھے جا رہے ہیں اور کہتے : اے ابو اسحاق ! اللہ نے آپ کی دعا قبول کی ہے ۔

بَيْنَمَا سَعْدٌ يَمْشِي ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← عامر بن الأسود ← محمد بن محمد بن الأسود ← ابْنِ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَنْصَارِيِّ ← أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 309

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 310

308 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا أبو عوانة عن عبد الملك بن عمير عن جابر بن سمرة Y أن أهل الكوفة شكوا سعدا إلى عمر رضي الله عنه فبعث رجالا يسألون عنه بالكوفة فكانوا لا يأتون مسجدا من مساجد أهل الكوفة إلا أثنوا عليه خيرا وقالوا معروفا حتى أتوا مسجدا من مساجد بني عبس فقام رجل يقال له أبو سعدة فقال : أما إذ ناشدتمونا فإنه كان لا يسير بالسرية ولا يعدل في القضية ولا يقسم بالسوية فقال سعد : اللهم إن كان كاذبا فأعم بصره وأطل فقره وعرضه للفتن قال عبد الملك : فأنا رأيته يتعرض للإماء في السكك فإذا سألوه كيف أنت أبا سعدة ؟ فيقول : كبير ضرير فقير مفتون أصابتني دعوة سعد قال أبو القاسم : أبو سعدة هو جد أبي بكر بن أبي شيبة

حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ کوفہ کے لوگوں نے حضرت سعد کی شکایت حضرت عمر سے کی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگ بھیجے کہ آپ کے متعلق کوفہ والوں سے پوچھیں، وہ لوگ کوفہ کی مسجدوں سے کسی مسجد میں آئے تو لوگ ان کی تعریف کرتے تھے، بنی عبس کی مسجدوں میں سے کسی مسجد میں آئے تو ایک آدمی کھڑا ہوا جس کا نام ابو سعدہ تھا، اس نے کہا : ہم آپ کو قسم دیتے ہیں ، وہ کسی سریہ میں نہیں گئے اور فیصلہ کرتے وقت عدل نہیں کرتے ہیں، تقسیم میں برابری نہیں کرتے ۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے عرض کی: اے اللہ ! اگر یہ جھوٹا ہے تو اس کی آنکھ کو نابینا کر دے، اس کی محتاجی لمبی کر دے، اس کو فتنے میں ڈال۔ حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ میں نے اس آدمی کو دیکھا گلیوں میں لڑکیوں کو چھیڑتا تھا، جب اس سے پوچھا جاتا: اے ابو سعدہ ! آپ کیسے ہیں ؟ وہ کہتا بہت زیادہ نابینا ہو گیا ہوں ، فتنے میں ڈالا گیا ہوں ، مجھے حضرت سعد کی بد دعا لگی ہے ۔ امام طبرانی فرماتے ہیں : ابو سعدہ ، ابو بکر بن ابی شیبہ کا دادا تھا۔

جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 310

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 311

309 - حدثنا يوسف القاضي ثنا عمرو بن مرزوق ثنا شعبة عن سعد بن إبراهيم عن سعيد بن المسيب قال Y خرجت جارية لسعد يقال لها زيرا وعليها قميص جديد فكشفتها الريح فشد عليها عمر رضي الله عنه بالدرة وجاء سعد ليمنعه فتناوله بالدرة فذهب سعد يدعو على عمر فناوله عمر الدرة وقال : اقتص فعفا عن عمر رضي الله عنهما

حضرت سعید بن مسیب فرماتےہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ کی لونڈی نکلی، اس کا نام زیرا تھا، اس نے نئی قمیص پہنی ہوئی تھی ، ہوا کی وجہ سے اس کا جسم ننگا ہوا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنا درّہ اٹھایا اور اس پر سختی کرنے لگے ، اس حالت میں حضرت سعد آئے تاکہ آپ کو روکیں ، انہوںنے ان پر بھی اپنا درّہ پکڑ لیا، حضرت سعد ، حضرت عمر کے لیے بد دعا کرنےلگے، حضرت عمر نے درّہ پکڑا اور فرمایا: آپ قصاص لے لیں، حضرت سعد نے حضرت عمر کو معاف کر دیا۔

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يُوسُفُ الْقَاضِي

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 311

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 312

310 - حدثنا محمد بن عبدوس بن كامل السراج ثنا محمد بن بكار ثنا عبد الحكيم بن منصور عن عبد الملك بن عمير قال Y هجا رجل من المسلمين سعدا فقال : ( يقاتل حتى ينزل الله نصره ... و سعد بباب القادسية معصم ) ( فأبنا وقد آمت نساء كثيرة ... ونسوة سعد ليس فيهن أيم ) فبلغ ذلك سعدا رضي الله عنه فرفع يده وقال : اللهم اقطع لسانه ويده عني بما شئت فرمي يوم القادسية وقطع لسانه وقطعت يده وقتل

حضرت عبدالملک بن عمیر فرماتےہیں کہ مسلمانوں میں سے ایک آدمی حضرت سعد کو ہجو کرتا تھا، وہ کہتا : ہم لڑیں گے یہاں تک کہ اللہ اپنی مدد نازل کرے ، سعد قادسیہ کے دروازے پر بند ہوا، ہم لوٹے اور بہت زیادہ عورتیں بیوہ ہوئیں، سعد کی عورتیں ان میں بیوہ نہیں ہیں۔" یہ بات حضرت سعد رضی اللہ عنہ تک پہنچی تو آپ نے ہاتھ اٹھائے عرض کی: اے اللہ ! اس کی زبان اور ہاتھ کاٹ دے! میری طرف سے جس طرح چاہے۔ قادسیہ کے دن اس کو تیر مارا گیا ، اس کی زبان اور ہاتھ کاٹا گیا اور مار دیا گیا۔

هجا رجل من المسلمين سعدا ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← عبد الحكيم بن منصور ← مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدوسِ بْنِ كَامِلٍ السَّرَّاجُ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 312

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 313

311 - حدثنا محمود بن محمد الواسطي ثنا زكريا بن يحيى زحمويه حدثنا زياد بن عبد الله البكائي عن عبد الملك بن عمير عن قبيصة بن جابر الأسدي قال قال ابن عم لنا يوم القادسية Y ( ألم تر أن الله أنزل بصره ... و سعد بباب القادسية معصم ) ( فأبنا وقد آمت نساء كثيرة ... ونسوة سعد ليس فيهن أيم ) فلما بلغ سعدا رضي الله عنه قوله قال : اللهم أقطع عني لسانه ويده فجاءت نشابة فأصابت فاه فخرس ثم قطعت يده في القتال فقال سعد : احملوني على باب فخرج به محمولا ثم كشف عن ظهره وبه قروح في ظهره فأخبر الناس بعذره فعذروه وكان سعد لا يجبن وقال إنما فعلت هذا لما بلغني من قولكم

حضرت قبیصہ بن جابر اسدی فرماتے ہیں کہ ہمارے چچا کے بیٹے نے قادسیہ کے دن ہمیں کہا: کیا آپ نہیں دیکھتے ہیں کہ اللہ نے مدد نازل کی ہے ، سعد قادسیہ کے ایک دروازے پر بند ہے ، ہم لوٹے ، بہت زیادہ عورتیں بیوہ ہوئیں ، سعد کی عورتیں ان میں بیوہ نہیں ہیں۔" جب یہ بات حضرت سعد رضی اللہ عنہ تک پہنچی تو آپ نے عرض کی: اے اللہ ! میری طرف سے اس کی زبان اور ہاتھ کاٹ دے۔ تیر آکر اس کے منہ پر لگا ، وہ گونگا ہو گیا، پھر جنگ میں اس کا ہاتھ کاٹا گیا ۔ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے اس کے دروازے پر لے چلو! آپ کو لے جایا گیا، پھر اس کی پشت ننگی کی ، اس کی پشت پر زخم تھے، لوگوں نے اس کا عذر بتایا تو آپ نے عذر قبول کیا، حضرت سعد بزدلی کا مظاہرہ نہیں کرتے تھے ۔ فرماتے تھے : میں نے ایسے اس لیے کیا کہ اس کی بات مجھ تک پہنچی۔

قَبِيصَةَ بْنِ جَابِرٍ الْأَسَدِيِّ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← زِيَادُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَکَّائِيُّ ← زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ، ← مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ،:

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 313

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 314

312 - حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدبري عن عبد الرزاق عن جعفر بن سليمان عن عكرمة بن خالد أن سعدا قال لابنه حين حضره الموت Y يا بني إنك لن تلقى أحدا هو أنصح لك مني إذا أردت أن تصلي فأحسن وضوءك ثم صل صلاة لا ترى أنك تصلي بعدها وإياك والطمع فإنه فقر حاضر وعليك باليأس فإنه الغنى وإياك وما يعتذر منه من العمل والقول واعمل ما بدا لك

حضرت عکرمہ بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے سے کہا: جس وقت ان کی موت کا وقت آیا:اے بیٹے ! میرے جیسی نصیحت تمہیں نہیں ملے گی، جب تو نماز کا ارادہ کرے تو اچھا وضو کر، تو اس خیال سے نماز پڑھ کہ اس کے بعد نماز نہیں ہے ، لالچ سے بچ کیونکہ یہ محتاجی ہے ، امید کو پکڑو کیونکہ یہ مال داری ہے ، ایسے کام اور عمل سے بچ جس سے معذرت کرنی پڑے، جو تو عمل کر سکے وہ کر۔

عكرمة بن خالد أن سعدا ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ← إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 314

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 315

313 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة حدثني هاشم بن هاشم قال سمعت سعيد بن المسيب يقول : قال سعد بن أبي وقاص Y ما أسلم أحد إلا في اليوم الذي أسلمت فيه ولقد مكثت سبعة أيام وإني لثلث الإسلام

حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو فرماتے ہوئے سنا: جس دن میں اسلام لایا، اس دن کوئی اسلام نہیں لایا، میں سات دن ٹھہرا رہا، میں اسلام لانے میں تیسرے نمبر پر تھا۔

سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ ← يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 315

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 316

314 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة عن إسماعيل عن قيس قال : سمعت سعد بن أبي وقاص يقول Y إني لأول رجل مسلم رمى بسهم في سبيل الله عزوجل

حضرت سعد بن ابو وقاص رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں وہ پہلا آدمی ہوں جس نے اللہ کی راہ میں تیر چلایا ہے ۔

إني لأول رجل مسلم رمى بسهم في سبيل الله عزوجل ← سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 316

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 317

315 - حدثنا أبو يزيد القراطيسي ثنا أسد بن موسى ثنا حاتم بن إسماعيل عن بكير بن مسمار عن عامر بن سعد عن أبيه Y أن النبي صلى الله عليه و سلم جمع له أبويه قال : كان رجل من المشركين قد أحرق المسلمين فقال النبي صلى الله عليه و سلم لسعد : ( ارم فداك أبي وأمي ) قال : فنزعت بسهم ليس فيه نصل فأصبت جنبه فوقع وانكشفت عورته فضحك النبي صلى الله عليه و سلم حتى نظرت إلى نواجذه

حضرت عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے والدین کو جمع کیا، فرمایا: مشرکوں میں سے ایک آدمی تھا، اس نے مسلمانوں کو جلایا، حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت سعد سے فرمایا: آپ تیر پھینکیں! میرے ماں باپ آپ پر قربان ! میں نے تیر نکالا اس کا پھل نکلا ہوا تھا، میں نے اس کی کروٹ پر مرا، اس کو لگا، اس کی شرمگاہ برہنہ ہو گئی ، حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم مسکرائے یہاں تک کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی داڑھیں مبارک دیکھیں۔

أَبِيهِ ← عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ← بُکَيْرِ بْنِ مِسْمَارٍ ← حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ← أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ← أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 317

المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن سعد بن أبي وقاص ووفاته رضي الله عنه · حديث 318

316 - حدثنا مطلب بن شعيب الأزدي نا عبد الله بن صالح حدثني الليث حدثني عقيل عن ابن شهاب Y أن سعد بن أبي وقاص لما حضره الموت دعا بخلق جبة صوف فقال : كفنوني فيها فإني لقيت فيها المشركين يوم بدر وإنما كنت أخبؤها لهذا

حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن ابو وقاص رضی اللہ عنہ کی موت کا وقت آیا تو آپ نے صوف کا پرانا جبہ منگوایا، فرمایا: اس میں مجھے کفن دینا کیونکہ میں اس کو پہن کر بدر کے دن مشرکوں سے لڑا تھا، میں نے کفن کے لیے سنبھال کر رکھا تھا۔

عَقِیلٍ ← اللَّيْثُ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ ← مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ الْأَزْدِيُّ،

Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 318

chevron_left Previous
1…252627…31
Next chevron_right
All Chapters
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
0. Book
    0. Chapter
1. Book
    1. Chapter2. Chapter3. Chapter4. Chapter5. Chapter6. Chapter7. Chapter8. Chapter9. Chapter10. Chapter11. Chapter12. Chapter13. Chapter14. Chapter15. Chapter16. Chapter17. Chapter18. Chapter19. Chapter20. Chapter21. Chapter22. Chapter23. Chapter24. Chapter25. Chapter26. Chapter27. Chapter28. Chapter29. Chapter30. Chapter31. Chapter32. Chapter33. Chapter34. Chapter35. Chapter36. Chapter37. Chapter38. Chapter39. Chapter40. Chapter41. Chapter42. Chapter43. Chapter
2. Book
    44. Chapter45. Chapter46. Chapter47. Chapter48. Chapter49. Chapter50. Chapter51. Chapter52. Chapter53. Chapter54. Chapter55. Chapter56. Chapter57. Chapter58. Chapter59. Chapter60. Chapter61. Chapter62. Chapter63. Chapter64. Chapter65. Chapter66. Chapter67. Chapter68. Chapter69. Chapter70. Chapter71. Chapter72. Chapter73. Chapter74. Chapter75. Chapter76. Chapter77. Chapter78. Chapter79. Chapter80. Chapter81. Chapter82. Chapter83. Chapter84. Chapter85. Chapter86. Chapter87. Chapter88. Chapter89. Chapter90. Chapter91. Chapter92. Chapter93. Chapter94. Chapter95. Chapter96. Chapter97. Chapter98. Chapter99. Chapter100. Chapter101. Chapter102. Chapter103. Chapter104. Chapter105. Chapter106. Chapter107. Chapter108. Chapter109. Chapter110. Chapter111. Chapter112. Chapter113. Chapter114. Chapter115. Chapter116. Chapter117. Chapter118. Chapter119. Chapter120. Chapter121. Chapter122. Chapter123. Chapter124. Chapter125. Chapter126. Chapter127. Chapter128. Chapter129. Chapter130. Chapter131. Chapter132. Chapter133. Chapter134. Chapter135. Chapter136. Chapter137. Chapter138. Chapter139. Chapter140. Chapter141. Chapter142. Chapter143. Chapter144. Chapter145. Chapter146. Chapter147. Chapter148. Chapter149. Chapter150. Chapter151. Chapter152. Chapter153. Chapter154. Chapter155. Chapter156. Chapter157. Chapter158. Chapter159. Chapter160. Chapter161. Chapter162. Chapter163. Chapter164. Chapter165. Chapter166. Chapter167. Chapter168. Chapter169. Chapter170. Chapter171. Chapter172. Chapter173. Chapter174. Chapter175. Chapter176. Chapter177. Chapter178. Chapter179. Chapter180. Chapter181. Chapter182. Chapter183. Chapter184. Chapter185. Chapter186. Chapter187. Chapter188. Chapter
3. Book
    189. Chapter190. Chapter191. Chapter192. Chapter193. Chapter194. Chapter195. Chapter196. Chapter197. Chapter198. Chapter199. Chapter200. Chapter201. Chapter202. Chapter203. Chapter204. Chapter205. Chapter206. Chapter207. Chapter208. Chapter209. Chapter210. Chapter211. Chapter212. Chapter213. Chapter214. Chapter215. Chapter216. Chapter217. Chapter218. Chapter219. Chapter220. Chapter221. Chapter222. Chapter223. Chapter224. Chapter225. Chapter
3. Book
    226. Chapter227. Chapter228. Chapter229. Chapter230. Chapter231. Chapter232. Chapter233. Chapter234. Chapter235. Chapter236. Chapter237. Chapter238. Chapter239. Chapter240. Chapter241. Chapter242. Chapter243. Chapter244. Chapter245. Chapter246. Chapter247. Chapter248. Chapter249. Chapter250. Chapter251. Chapter252. Chapter253. Chapter254. Chapter
4. Book
    255. Chapter256. Chapter257. Chapter258. Chapter259. Chapter260. Chapter261. Chapter262. Chapter263. Chapter264. Chapter265. Chapter266. Chapter
5. Book
    267. Chapter268. Chapter269. Chapter270. Chapter271. Chapter272. Chapter273. Chapter274. Chapter275. Chapter276. Chapter277. Chapter278. Chapter279. Chapter280. Chapter281. Chapter282. Chapter283. Chapter284. Chapter285. Chapter286. Chapter287. Chapter288. Chapter289. Chapter290. Chapter291. Chapter292. Chapter293. Chapter294. Chapter295. Chapter296. Chapter297. Chapter298. Chapter299. Chapter300. Chapter301. Chapter
6. Book
    302. Chapter303. Chapter304. Chapter305. Chapter306. Chapter307. Chapter308. Chapter309. Chapter310. Chapter311. Chapter312. Chapter313. Chapter314. Chapter315. Chapter316. Chapter317. Chapter318. Chapter319. Chapter320. Chapter321. Chapter322. Chapter323. Chapter324. Chapter325. Chapter326. Chapter327. Chapter328. Chapter329. Chapter330. Chapter331. Chapter332. Chapter333. Chapter334. Chapter335. Chapter336. Chapter337. Chapter338. Chapter339. Chapter340. Chapter341. Chapter342. Chapter343. Chapter344. Chapter345. Chapter346. Chapter347. Chapter348. Chapter349. Chapter350. Chapter351. Chapter352. Chapter353. Chapter354. Chapter355. Chapter356. Chapter357. Chapter358. Chapter359. Chapter360. Chapter361. Chapter362. Chapter363. Chapter364. Chapter365. Chapter366. Chapter367. Chapter368. Chapter369. Chapter370. Chapter371. Chapter372. Chapter373. Chapter374. Chapter375. Chapter376. Chapter377. Chapter378. Chapter379. Chapter380. Chapter381. Chapter382. Chapter383. Chapter384. Chapter385. Chapter386. Chapter387. Chapter388. Chapter389. Chapter390. Chapter391. Chapter392. Chapter393. Chapter394. Chapter395. Chapter396. Chapter397. Chapter398. Chapter399. Chapter400. Chapter401. Chapter402. Chapter403. Chapter404. Chapter405. Chapter406. Chapter407. Chapter408. Chapter409. Chapter410. Chapter411. Chapter412. Chapter413. Chapter414. Chapter415. Chapter416. Chapter417. Chapter418. Chapter419. Chapter420. Chapter421. Chapter422. Chapter423. Chapter424. Chapter425. Chapter426. Chapter427. Chapter428. Chapter429. Chapter430. Chapter431. Chapter432. Chapter433. Chapter434. Chapter435. Chapter436. Chapter437. Chapter438. Chapter439. Chapter440. Chapter441. Chapter442. Chapter443. Chapter444. Chapter445. Chapter446. Chapter447. Chapter448. Chapter449. Chapter450. Chapter451. Chapter452. Chapter453. Chapter454. Chapter455. Chapter456. Chapter457. Chapter458. Chapter459. Chapter460. Chapter461. Chapter462. Chapter463. Chapter464. Chapter465. Chapter466. Chapter467. Chapter468. Chapter469. Chapter470. Chapter471. Chapter472. Chapter473. Chapter474. Chapter475. Chapter476. Chapter477. Chapter478. Chapter479. Chapter480. Chapter481. Chapter482. Chapter483. Chapter484. Chapter485. Chapter486. Chapter487. Chapter488. Chapter489. Chapter490. Chapter491. Chapter492. Chapter493. Chapter494. Chapter495. Chapter496. Chapter497. Chapter498. Chapter499. Chapter500. Chapter501. Chapter502. Chapter503. Chapter504. Chapter505. Chapter506. Chapter507. Chapter508. Chapter509. Chapter510. Chapter511. Chapter512. Chapter513. Chapter514. Chapter515. Chapter516. Chapter517. Chapter518. Chapter519. Chapter520. Chapter521. Chapter522. Chapter523. Chapter524. Chapter525. Chapter526. Chapter527. Chapter528. Chapter529. Chapter530. Chapter531. Chapter532. Chapter533. Chapter534. Chapter535. Chapter536. Chapter537. Chapter538. Chapter539. Chapter540. Chapter
6. Book
    541. Chapter
7. Book
    542. Chapter543. Chapter544. Chapter545. Chapter546. Chapter547. Chapter548. Chapter549. Chapter550. Chapter551. Chapter552. Chapter553. Chapter554. Chapter555. Chapter556. Chapter557. Chapter558. Chapter559. Chapter560. Chapter561. Chapter562. Chapter563. Chapter564. Chapter565. Chapter566. Chapter567. Chapter568. Chapter569. Chapter570. Chapter571. Chapter572. Chapter573. Chapter574. Chapter575. Chapter576. Chapter577. Chapter578. Chapter579. Chapter580. Chapter581. Chapter582. Chapter583. Chapter584. Chapter585. Chapter586. Chapter587. Chapter588. Chapter589. Chapter590. Chapter591. Chapter592. Chapter593. Chapter594. Chapter595. Chapter596. Chapter597. Chapter598. Chapter599. Chapter600. Chapter601. Chapter602. Chapter603. Chapter604. Chapter605. Chapter606. Chapter607. Chapter608. Chapter609. Chapter610. Chapter611. Chapter612. Chapter613. Chapter614. Chapter615. Chapter616. Chapter617. Chapter618. Chapter619. Chapter620. Chapter621. Chapter622. Chapter623. Chapter624. Chapter625. Chapter626. Chapter627. Chapter628. Chapter629. Chapter630. Chapter631. Chapter632. Chapter633. Chapter634. Chapter635. Chapter636. Chapter637. Chapter638. Chapter639. Chapter640. Chapter641. Chapter642. Chapter643. Chapter644. Chapter645. Chapter646. Chapter647. Chapter648. Chapter649. Chapter650. Chapter651. Chapter652. Chapter653. Chapter654. Chapter655. Chapter656. Chapter657. Chapter658. Chapter659. Chapter660. Chapter661. Chapter662. Chapter663. Chapter664. Chapter665. Chapter666. Chapter667. Chapter668. Chapter669. Chapter670. Chapter671. Chapter672. Chapter673. Chapter674. Chapter675. Chapter676. Chapter677. Chapter678. Chapter679. Chapter680. Chapter681. Chapter682. Chapter683. Chapter684. Chapter685. Chapter686. Chapter687. Chapter688. Chapter689. Chapter690. Chapter691. Chapter692. Chapter693. Chapter694. Chapter695. Chapter696. Chapter697. Chapter698. Chapter699. Chapter700. Chapter701. Chapter702. Chapter703. Chapter704. Chapter705. Chapter706. Chapter707. Chapter708. Chapter709. Chapter710. Chapter711. Chapter712. Chapter713. Chapter714. Chapter715. Chapter716. Chapter