المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ 7 - نسبة عبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه · حديث 258
257 - حدثنا علي بن عبد العزيز ثنا القعنبي عن مالك عن هشام بن عروة عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم لعبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه Y ( كيف صنعت يا أبا محمد في استلام الركن ؟ ) يعني الحجر الأسود فقال عبد الرحمن استلمت وتركت فقال رسول الله : ( أصبت )
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ عنہ سے فرمایا: اے ابو محمد! حجر اسود کے استلام کرنے میں آپ کیا کرتے ہیں؟ حضرت عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ نے عرض کی : میں استلام کرتا ہوں اور چھوڑ دیتا ہوں ۔ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: درست کرتے ہو۔
أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← مَالِكٍ، ← الْقَعْنَبِيُّ ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 258
