المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن علي بن أبي طالب ووفاته رضي الله عنه · حديث 170
169 - حدثنا عبد الله بن محمد بن سعيد بن أبي مريم ثنا محمد بن يوسف الفريابي ثنا فطر بن خليفة عن أبي الطفيل قال Y دعاهم علي رضي الله عنه إلى البيعة فجاء فيهم عبد الرحمن بن ملجم وقد كان رآه قبل ذلك مرتين ثم قال : ما يحبس أشقاها والذي نفسي بيده ليخضبن هذه من هذه وتمثل بهذين البيتين : ( أشدد حيازيمك للمو ... ت فإن الموت آتيك ) ( ولا تجزع من الموت ... إذا حل بواديك )
حضرت ابو طفیل فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو بیعت کے لیے بلوایا، لوگ آئے تو ان میں عبدالرحمٰن بن ملجم بھی تھا، آپ عبدالرحمٰن کو دو مرتبہ پہلے دیکھ چکے تھے۔ پھر آپ نے فرمایا: تمہاری بد بختی کب تک چھپی رہے گی، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے ! اس سے قتل کیا جاؤں گا، آپ نے پھر یہ دو شعر پڑھے : " تم موت کے لیے تیار ہو جاؤ! کیونکہ موت نے آنا ہے ، موت سے چھٹکارا نہیں ہے ، جب آئے گی"۔
أَبِي الطُّفَيْلِ، ← فِطْرِ بن خليفة ← مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ، ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 170
