المعجم الکبیر للطبرانی · باب ‹ سن عثمان ووفاته رضي الله عنه · حديث 122
121 - حدثنا محمد بن النضر الأزدي ثنا معاوية بن عمرو ثنا زائدة ثنا إسماعيل بن أبي خالد عن قيس قال سمعت سعيد بن زيد يقول Y والله لو انقض أحد فيما فعلتم بابن عفان لكان محقوقا أن ينقض
حضرت قیس سے روایت ہے ، فرماتے ہیں کہ میں نے سعید بن زید کو کہتے ہوئے سنا : قسم بخدا! تم نے جو سلوک حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے کیا، ایسے کسی معاملے میں اگر کسی ایک پر دیوار ٹوٹ کر گر پڑی ہوتی تو زیادہ حق تھا کہ وہ گر پڑتی۔
والله لو انقض أحد فيما فعلتم بابن عفان لكان محقوقا أن ينقض ← سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي1 خَالِدٍ ← زَائِدَۃَ، ← مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو ← مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْأَزْدِيُّ
Al Muajam Al Kabir Tibrani · Book › Chapter · Hadith 122
