عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ · حديث 709
707 - أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنَ اللَّيْلِ وَضَعَ يَدَهُ عَلَى خَدِّهِ، ثُمَّ قَالَ: «بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا» . وَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ: «الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا، وَإِلَيْهِ النُّشُورُ»
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص اپنے بستر پر سونے کے لیے آئے تو اسے اپنی چادر کے پلو سے تین بار جھاڑ لے کیونکہ اس کو معلوم نہیں کہ اس کے بستر پر ( اسکی غیر موجودگی میں کوئی جانور وغیرہ آگیا ہو؟ پھر دہنی کڑوٹ پر لیٹے اور یہ دعا پڑھے اے اللہ ! میں نے تیرے مبارک نا م کے ساتھ اپنا پہلو (بستر پر ) رکھا اور تیری مہربانی ہی سے اسکو اٹھا ؤں گا ، اگر تو میری روح قبض کر لے تو اس پر رحم فرما اور اگر چھوڑ دے تو اس کی حفاظت فرما جیسا کہ تو اپنے نیک بندوں کی حفاظت فرمائی ہے۔
حُذَيْفَةَ ← رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ ← عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، ← أَبُو عَوَانَةَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، ← أَبُو يَعْلَى
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter what he says when he takes his bed · Hadith 709
