عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا رَأَى فِي مَنَامِهِ مَا يُحِبُّ · حديث 770
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، ثنا بَكْرٌ - يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ - عَنِ ابْنِ الْهَادِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الرُّؤْيَا يُحِبُّهَا فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَلْيَحْمَدِ اللَّهَ عَلَيْهَا، وَلْيُحَدِّثْ بِهَا، فَإِذَا رَأَى غَيْرَ ذَلِكَ مِمَّا يَكْرَهُ فَإِنَّمَا هِيَ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَلْيَسْتَعِذْ بِاللَّهِ مِنْ شَرِّهَا، وَلَا يَذْكُرْهَا لِأَحَدٍ، فَإِنَّهَا لَا تَضُرُّهُ» وَاللَّهُ أَعْلَمُ
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اچھے پسندیدہ نیک خواب دیکھے تو ایسے خواب اللہ عزوجل کی طرف سے ہوتے ہیں پس چاہیے کہ اس خواب پر اللہ کی تعریف کرے اور سے ( اپنے پسندیدہ شخص سے ) بیان بھی کرے اور اگر اس کے برعکس بُرا خواب دیکھے تو وہ شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں تو چاہیے اسکی برائی سے اللہ کی پناہ مانگے اور کسی سے اس خواب کا ذکر نہ کرے۔تو وہ خواب اسے کچھ نقصان نہیں دیگا۔
رَسُولِ اللَّهِ ← أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ ← عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، ← ابْنِ الْھَادِ ← بَکْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says if he sees in his dream what he likes · Hadith 770
