عمل اليوم والليلة · کتاب ‹ بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا قُرِّبَ إِلَيْهِ الطَّعَامُ · حديث 458
457 - حَدَّثَنِي فَضْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الزُّعَيْزِعَةِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الطَّعَامِ إِذَا قُرِّبَ إِلَيْهِ: «اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيمَا رَزَقْتَنَا، وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ، بِسْمِ اللَّهِ»
حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب کبھی ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ہوتے اور ہمیں کھانے پر بلایا جاتا تو ہم رسول اللہ ﷺ سے پہلے اپنےہاتھ کھانے کے لیے نہیں بڑھاتے تھے ایک بار ہمیں کھانے پر بلایا گیا رسول اللہ ﷺ نے کھانے کے لیے ہاتھ نہیں ڈالا ہم نے بھی اپنے ہاتھوں کو کھانے سے روکے رکھا اور ایک اعرابی آیا گویا کہ وہ دھکیلا جا رہا ہے اور اس نے بہت جلدی میں کھانے کے پیالے کی طرف ہاتھ بڑھایا تو رسول اللہ ﷺ نے اس کا ہاتھ پکڑ لیا اور اسے آرام سے بٹھادیا۔ پھر ایک لڑکی آئی اس نے بھی جلدی سےپیالے کی طرف ہاتھ بڑھایا تو رسول اللہ ﷺ نے اس کا ہاتھ بھی پکڑ لیا پھر رسو ل اللہ ﷺ نے فرمایا شیطان جب مایوس ہو گیا کہ ہم اللہ عزوجل کا نام اپنے کھانے پر ترک کرنے والے نہیں ہیں تو وہ اس دیہاتی کو لایا تاکہ اس کے ذریعے سے کھانے کو حلال کر لے ۔ پھر ہم نے جب دیہاتی کو کھانے سےروک لیا تو یہ اس لڑکی کو لایا تا کہ اس کے ذریعے کھانے کو حلال کرے۔ اللہ کی قسم شیطان کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہے اس لڑکی کے ہاتھ کے ساتھ پھر آپ ﷺ نے اللہ عزوجل کا نا م لیا بسم اللہ اور کھانا تناول فرمایا۔
النَّبِيِّ أَنَّهُ كَانَ ← جده عبد الله بن عمرو ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الزُّعَيْزِعَةِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى بْنِ سُمَيْعٍ، ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← فضل بْنُ سُلَيْمَانَ
Amal Al Yoom w Al Lail · Book › Chapter of what he says when the food is near to him · Hadith 458
